بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

بیرونی سرمایہ کار ایک ارب ڈالر ملکی معیشت سے نکال کر واپس لے گئے

paktv Avatar
54 Views 0 1 مہینہ
بیرونی سرمایہ کار ایک ارب ڈالر ملکی معیشت سے نکال کر واپس لے گئے
Facebook
Posted at 30 اپریل-2020

کراچی۔معاشی محاذ پر وفاقی حکومت کو ایک دو نہیں بلکہ کئی چیلنجز درپیش ہیں۔ ایک طرف کرونا وبا سے نمٹنا حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے تو دوسری طرف سست روی کی شکار معیشت حکومتی معاشی ٹیم کیلئے کڑا امتحان ہے۔

صرف مارچ میں تین کروڑ ڈالر پاکستان سے باہر بھجوائے

ادھر سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ مالی سال کے نو مہینوں میں ملک سے کمائے گئے ایک ارب ڈالر بیرونی سرمایہ کاروں نے پاکستان سے واپس باہر بھیج دئیے۔ صرف مارچ میں تین کروڑ ڈالر پاکستان سے باہر بھجوائے گئے۔ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک میں تمام کاروباری سرگرمیاں رک گئی تھیں

اب وزیراعظم کی جانب سے تعمیراتی سیکٹر اور دیگر کئی کاروبار کھولنے کا بزنس مینوں اور کاروباری برادری نے خیرمقدم کیا ہے۔ ادھر غیر ملکی سرمایہ کار مشکل حالات میں اپنا سرمایہ نکال کر واپس اپنے ملکوں میں لے گئے ہیں۔ البتہ ملک کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان کے ذمے واجب الادا قرض ایک سال کیلئے موخر کر دیا ہے

دوسری جانب آئی ایم ایف نے ریپڈ فنانسنگ فنڈ سے پاکستان کیلئے ایک ارب 39 کروڑ ڈالر فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو تقویت ملی ہے۔ رواں سال کرونا کی وجہ سے وفاقی حکومت کی جانب سے 55 سو ارب کے ٹیکس جمع کرنے کا ہدف بھی پورا ہونا ممکن دکھائی نہیں دیتا۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

14 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

4 دن
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

1 ہفتہ
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن…

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں…

2 ہفتے
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

تازہ ترین

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

5 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

13 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے