بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

عوام کیلئے بڑا ریلیف پٹرول 82 روپے لیٹر ہو گیا

paktv Avatar
70 Views 0 1 مہینہ
عوام کیلئے بڑا ریلیف پٹرول 82 روپے لیٹر ہو گیا
Dawn
Posted at 30 اپریل-2020

اسلام آباد۔وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے سے لیکر 30 روپے کمی کا بڑا اعلان کر دیا گیا۔ کرونا وائرس کی وجہ سے پچھلے تین ماہ کے دوران تیل کی عالمی منڈی میں قیمتیں انتہائی کم ترین سطح پر آ گئی تھیں۔

پٹرولیم مصنوعات میں 15 سے لیکر 30 روپے کمی

حکومت کی جانب سے عندیہ دیا گیا تھا کہ جلد پاکستانی عوام کو بھی اس کے ثمرات دئیے جائیں گے۔ کئی وزرا کی جانب سے بھی اس کی تصدیق کی گئی تھی۔ پچھلے دنوں اوگرا نے بھی پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری وفاقی حکومت کو بھجوائی تھی۔

اب عوام کیلئے بڑی خوشحبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی۔اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اب پٹرول 82 روپے کا ہو گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے تحت لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 47.51 روپے فی لٹر ہو گی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 47.44 روپے فی لٹر ہو گی۔ پٹرول کی قیمت میں 15 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 81.50 روپے فی لٹر ہو گی۔ ڈیزل کی قیمت میں 27روپے 15 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 80.10 روپے فی لٹر ہو گی۔

واضح رہے آئل اینڈ گیس کی ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 44 روپے 7 پیسے کمی کی سفارش کی گئی۔ قبل ازیں 25 مارچ کو بھی وفاقی حکومت نے کرونا کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل 15 روپے فی لٹر سستا کرنے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

3 دن
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

1 ہفتہ
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن…

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں…

2 ہفتے
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

1 گھنٹہ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

31 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے