بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری

Iqra Khan Iqra Khan
52 Views 0 2 ہفتے
بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری
Power Technology
Posted at 23 جولائی-2020

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ہوئی۔

چیئرمین نیپرا نے استفسار کیا کہ دسمبر میں بجلی پیداوار میں فرنس آئل کا زیادہ کیوں استعمال کیا گیا، دسمبر میں 4 ارب 90کروڑ کا فرنس آئل استعمال کیا گیا۔

حکام نیشنل پاور کنٹرول سینٹر نے کہا کہ ہمارے پاس دسمبر میں گیس کی قلت تھی۔

چیئرمین نیپرا نے کہا کہ صارفین کی بجلی کے بل دے دے کر چیخیں نکل گئی ہیں اور یہ ایک ماہ میں پانچ ارب کا فرنس آئل استعمال کر رہے ہیں۔

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے دسمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے فی یونٹ اضافہ مانگا گیا۔

نیپرا نے دسمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دیدی ہے۔

نیپرا کے مطابق دسمبر میں صارفین پر 13 ارب 80کروڑ روپے کا اضافہ منتقل ہو گا۔

متعلقہ خبریں

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کر…

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ردوبدل کیا گیا ہے اور وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

2 دن
نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کر دی گئی

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اوگرا نے اگست کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی…

5 دن
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

4 ہفتے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 مہینہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

14 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

15 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

16 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

16 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے