بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری

Iqra Khan Iqra Khan
43 Views 0 1 ہفتہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی
Dawn
Posted at 30 جون-2020

حکومت اور فلور ملز کے درمیان 30روز سے جاری ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ محکمہ خوراک اور فلور ملز ایسوسی ایشن میں معاملات طے پا گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے فلور ملز ایسوسی ایشن کی سفارشات مان لی ہیں۔ گندم کی سرکاری قیمت 1400روپے فی من سے بڑھ کر 1475یا 1500روپے من رکھی جائے گی۔

گندم کی قیمت میں اضافے سے فی کلوآٹے کی قیمت میں 3روپے سے ساڑھے3روپے کا اضافہ ہو جائے گا۔ گندم کی اجرائی قیمت 1600روپے سے نیچے آئی تو پرائیویٹ سیکٹر گندم درآمد نہیں کر سکے گا۔

ملوں کی طرف سے 100 روپے گرینڈنگ چارجزسے گندم 1575سے 1600روپے فی من ہو گی۔ آٹے کے 20کلو تھیلا کا ایکس مل ریٹ 805سے 850روپے اورپرچون قیمت 875روپے ہوجائے گی۔
ذرائع کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن کی سفارشات پر پنجاب بھر میں ایک جیسا گندم کا کوٹہ دینے پر نظرثانی کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی تشکیل کردہ کمیٹی گندم کی اجرائی قیمت بارے سمری 2 جولائی کو کابینہ کمیٹی بھجوا ئے گی۔

کابینہ کمیٹی کی رائے کے بعد گندم کی اجرائی قیمت رکھی جائے گی۔ 4روز میں گندم کی اجرائی قیمتوں اور آٹے کی قیمتوں بارے اہم اعلان کیا جائے گا۔

آئندہ 2 سے 3 ماہ میں سرکاری گندم کے کوٹہ پر 36ارب روپے کی سبسڈی دینے کی منظوری دی جائے گی۔ فی ضلع کو 1800روپے من کے حساب سے گندم کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ 9لاکھ ٹن گندم کا ہدف 3 ماہ میں یکساں پالیسی اپناتے ہوئے پورا کیا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

1 گھنٹہ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

5 دن
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی ادارے کے پاکستان…

6 دن
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے منظور کرلیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی…

1 ہفتہ
قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

3 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

3 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

2 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

1 گھنٹہ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے