بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

عالمی بنک کی ترسیلات زر کے بارے میں رپورٹ وزارت خزانہ نے مسترد کردی

paktv Avatar
40 Views 0 1 مہینہ
عالمی بنک کی زرسیلات کے بارے میں رپورٹ وزارت خزانہ نے مسترد کردی
Facebook
Posted at 28 اپریل-2020

اسلام آباد۔ وفاقی وزارت خزانہ نے ورلڈ بنک کی ترسیلات زر کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ مسترد کر دیا۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی بنک نے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر ز رسیلات کا تعین کیا۔ گزشتہ مال کے پہلے نو ماہ میں 15 ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے گئے۔

ورلڈ بنک کا مارچ کے بعد ترسیلات زر میں کمی کادعویٰ بالکل غلط

رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں زرسیلاتمیں چھ فیصد اضافہ کے بعد بیرون ملک سے زرسیلات 17 ارب ڈالرزہو گئے جو آئندہ ایک محتاط اندازے کے تحت 20 سے 21 ارب ڈالرز رہیں گے۔ ورلڈ بنک کا مارچ کے بعد ترسیلات زر میں کمی کادعویٰ بالکل غلط اور بغیر حقائق کا ادراک کئے ہے۔

مارچ تا جون تک ترسیلات زر میں کمی کا کوئی امکان نہیں۔اس کی بڑی وجہ حکومت نے بنکوں کے ذریعے ترسیلات زر بڑھانے کیلئے کئی اہم اقدامات کئے ہیں۔ واضح رہے وزیراعظم کی جانب سے تعمیراتی سیکٹر اور دیگر کاروبار کھولنے کے بعد ملکی معیشت میں بھی بتدریج بہتری آئے گی۔

دوسرا حکومت کی جانب سے کاروباری اور بزنس مین کو بیرون ملک کاروبار کیلئے بھی مزید رعایتیں دینے کا اعلان کیا ہے جس کے آنیوالے دنوں میں مزید نتائج سامنے آئیں گے۔

متعلقہ خبریں

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

2 دن
پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن…

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں…

1 ہفتہ
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی کا…

اسلام آباد۔ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں جاری کھاتوں کے خسارے میں 71 فیصد کمی…

1 ہفتہ
دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی کا دعویٰ

جی 20 گروپ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا…

قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جی 20 سے قرضوں کو موخر کرانے کا معاہدہ منظور کر لیا۔ یہ…

1 ہفتہ
جی 20 گروپ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان

تازہ ترین

مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

ملائیشیا کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اور ان کے بیٹے کو…

5 گھنٹے
مہاتیر محمد کو ان کی اپنی سیاسی جماعت نے نکال دیا

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

3 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

3 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

2 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے