بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

12-July-2020

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا

Iqra Khan Iqra Khan
52 Views 0 2 ہفتے
پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا
The Nation
Posted at 27 جون-2020

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی ہے۔

پی ایس او، پارکو، ایس ایس جی سی اور فان گیس سمیت دیگر سرکاری سطح کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتییں بڑھا دی ہیں۔

مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 23 جون 2020 کو بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 50 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے ۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ جون 2020 کے لئے اوگرا کی مقررہ 110 روپے فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوں محسوس ہوتا ہےکہ حکومت کو بدنام کرنے کیلئے سرکاری مارکیٹنگ کمپنیاں متحرک ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نوٹس لے بصورت دیگر حالات مزید خراب ہوجائیں گے۔

متعلقہ خبریں

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

4 دن
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 ہفتہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی ادارے کے پاکستان…

2 ہفتے
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری

حکومت اور فلور ملز کے درمیان 30روز سے جاری ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ محکمہ خوراک اور فلور ملز…

2 ہفتے
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

تازہ ترین

انڈیا میں ٹک ٹاک پر پابندی، کمپنی نے ہیڈ کوارٹر چین سے…

انڈیا میں پابندی کے بعد ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنا ہیڈ کوارٹر چین سے باہر منتقل…

10 گھنٹے
انڈیا میں ٹک ٹاک پر پابندی، کمپنی نے ہیڈ کوارٹر چین سے نکالنے کا منصوبہ بنا لیا

کل سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان کردیا۔ گورنرسندھ…

11 گھنٹے
کل سے لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج…

ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج ہو گیا۔ چین کے شہر نیننگ…

12 گھنٹے
ویڈیو گیمز کھیلنے سے 15 سالہ لڑکے کا ہاتھ اور بازو مفلوج ہو گیا

پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی جانب سے پب جی گیم پر پابندی کے بعد…

13 گھنٹے
پب جی انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روکدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے