بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
53 Views 0 4 ہفتے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں
Lahore News
Posted at 7 جولائی-2020

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔

ختم کی جانیوالی آسامیوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن ،اسسٹنٹس شامل ہیں۔ کل 5757آسامیوں میں کمی کے بعد 5402 آسامیاں باقی رہ گئیں جبکہ ہیڈکواٹرمیں اسٹنٹس کی 182آسامیاں کم ہوکرصرف 60رہ گئیں۔

ترجمان لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نادیہ علی کا کہنا ہے کہ غیر ضروری آسامیوں کو ختم کرکے ضروری سیٹوں پر تعیناتیاں کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز میں ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی گریڈ ایک تاسولہ کی آسامیاں ختم کرنے کااصولی فیصلہ کیا تھا۔

کابینہ کی عملدرآمد کمیٹی برائے ری آرگنائزیشن نے وزارتوں اور ڈویژنز میں ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی پوسٹیں ختم کرنے کی منظوری دیدی تھی۔

کمیٹی کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک دہائی کے دوران وفاقی سرکاری ملازمین کی تعداد میں مستقل طور پر اضافہ ہوا ہے جسکی وجہ سے وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگیوں کا بل تین گنا بڑھ گیا ہے۔

علاوہ ازیں پنشن بل بھی بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پنشن بل ناقابل انتظام ہوتا جارہا ہے اور وفاقی حکومت کا اسٹرکچر عدم توازن و بگاڑ کا شکار ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کر…

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ردوبدل کیا گیا ہے اور وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

1 دن
نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کر دی گئی

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اوگرا نے اگست کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی…

5 دن
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے…

2 ہفتے
بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 مہینہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

4 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

4 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے