بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

اندرون ملک 10ہزار ڈالر کی ترسیل کو جرم قرار دینے کی تجویز مسترد

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
81 Views 0 2 مہینے
دس ہزار ڈالرز کیش بیرون ملک لے جانے کی اجازت
samma
Posted at 7 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق اینٹی منی لانڈرنگ ترمیمی بل 2019 منظور کر لیا گیا،حکومت کو فارن ریگولیشن ترمیمی بل میں منظور کے لئے سبکی کا سامناکرنا پڑا،

قائمہ کمیٹی کی جانب سے اندرون ملک 10ہزار سے زیادہ رقم کی ترسیل کو جرم قرار دینے کی تجویز مسترد کر دی

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائک نے کہا کہ دنیا میں کہیں بھی ایسا قانون نہیں ہے اس لئے اس تجاویز کو مسترد کیا گیا ہے

یاد رہے کہ قائمہ کمیٹی کی جانب سے کہا کہ ایسے قوانین سے قانون کے غلط استعمال کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے

متعلقہ خبریں

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

پاک ایران سرحد بند، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے…

ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے۔ کرونا وائرس کے…

21 منٹ
پاک ایران سرحد بند، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے اضافہ

کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی…

17 گھنٹے
کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت میں بجلی بلوں کے تنازع میں شدت

لاہور۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور حکومت کے درمیان بجلی کے بلوں کا تنازعہ شدت…

22 گھنٹے
ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت میں بجلی بلوں کے تنازع میں شدت

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے