بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

دس ہزار ڈالرز کیش بیرون ملک لے جانے کی اجازت

Iqra Khan Iqra Khan
77 Views 0 2 مہینے
دس ہزار ڈالرز کیش بیرون ملک لے جانے کی اجازت
thewrongwayhome
Posted at 2 جنوری-2020

حکومت کی جانب سے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2019 جاری کردیا گیا۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس 2019 کے مطابق 10 ہزار ڈالرز تک کیش بیرون ملک لے جایا جا سکتا ہے ، اس سے زائد کیش بیرون ملک لے جانے پر کیش ضبط کر لیا جائے گا اور جرمانہ بھی ہو گا۔

دس ہزار ایک سے 20 ہزار ڈالرز کیش کی صورت میں کرنسی ضبط کی جائے گی اور رقم سے دگنا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

بیس ہزار ایک سے 50 ہزار ڈالرز تک کیش لے جانے پر رقم ضبط کی جائے گی اور تین گنا جرمانے کے ساتھ دو سال تک قید ہو گی۔

پچاس ہزار سے ایک لاکھ ڈالرز بیرون ملک لے کر جانے پر 7 سال تک قید اور چار گنا جرمانہ کیا جائے گا۔

ایک لاکھ سے زائد اور 2 لاکھ ڈالرز کیش پر رقم ضبط ہو گی اور ساتھ ساتھ 10 سال قید اور پانچ گنا جرمانہ بھی ہوگا ۔

ترمیمی آرڈیننس کے مطابق 15 تولہ تک سونا بیرون ملک لے جایا جا سکتا ہے جبکہ 15 تولہ سے زائد سونا ، جیولری یا اس کےمساوی چاندی اورپلاٹینم باہر لے جانے پر پابندی ہوگی۔ ایسے معاملے میں جیولری اور سونا ضبط کرنے کے ساتھ جرمانے اور ایک سے 14 سال تک سزا ہو گی۔

متعلقہ خبریں

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

پاک ایران سرحد بند، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے…

ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے۔ کرونا وائرس کے…

37 منٹ
پاک ایران سرحد بند، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے اضافہ

کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی…

16 گھنٹے
کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت میں بجلی بلوں کے تنازع میں شدت

لاہور۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور حکومت کے درمیان بجلی کے بلوں کا تنازعہ شدت…

21 گھنٹے
ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت میں بجلی بلوں کے تنازع میں شدت

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے