بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ

Iqra Khan Iqra Khan
79 Views 0 1 مہینہ
زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ
clipart
Posted at 8 جنوری-2020

آسٹریلوی حکام کی جانب سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلوی حکام نے زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ منصوبے پر عمل 9 جنوری سے کیا جائے گا۔

آسٹریلوی حکام اس منصوبے پر عمل کرنے کیلئے ہیلی کاپٹرز کا استعمال کریں گے۔

آسٹریلیا کی مقامی حکومت کی ایک خاتون عہدیدار نے کہا ہے کہ ہم شدید مشکل حالات کا شکار ہیں اور اونٹ بہت زیادہ پانی پیتے ہیں جس کی وجہ سے ہماری مشکلات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اونٹ بڑی تعداد میں آبادی کا رخ کر رہے ہیں اور گھروں کے باہر لگی باڑوں کو دھکیل کر ائیرکنڈیشنر کا پانی بھی پینے کی کوشش کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 480 ملین جانوروں سمیت 20 سے زائد افراد بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔ آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔

متعلقہ خبریں

1971 کی جنگ میں چلایا جانے والا مارٹر گولا 50 سال بعد…

ضلع قصور کے علاقے کنگن پور کے نواحی گاوں تانگڑیاں سے 1971 کی جنگ کا مارٹر گولا برآمد…

19 گھنٹے
1971 کی جنگ میں چلایا جانے والا مارٹر گولا 50 سال بعد برآمد

پٹرول کی قلت، خواتین کی پٹرول پمپ پر ہاتھا پائی

پٹرول کی قلت کی افواہ پر ملک کے دیگر شہروں میں پٹرول پمپس کے باہر لوگوں کی طویل…

2 دن
پٹرول کی قلت، خواتین کی پٹرول پمپ پر ہاتھا پائی

طالبات نے ویلنٹائن ڈے پر پسند کی شادی نہ کرنے کا حلف…

بھارت میں ایک گرلز کالج کی طالبات نے ویلنٹائن ڈے پر پسند کی شادی نہ کرنے کا انوکھا…

7 دن
طالبات نے ویلنٹائن ڈے پر پسند کی شادی نہ کرنے کا حلف اٹھالیا

مونگ پھلی کے ذریعے غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کرنے کی ناکام کوشش

نئی دہلی۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے کھانے پینے کی اشیاء اور مونگ پھلی کے ذریعے غیر ملکی کرنسی…

1 ہفتہ
مونگ پھلی کے ذریعے غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کرنے ناکام کوشش

تازہ ترین

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دے…

5 گھنٹے
چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

4 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

3 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے