بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

Iqra Khan Iqra Khan
46 Views 0 4 ہفتے
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام
Business Insider
Posted at 7 مارچ-2020

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا ہے۔ اس قحط کوکم کرنے کیلئے ایک اخبار کی جانب سے انوکھا اقدام کیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے آسٹر یلیا کی مارکیٹوں میں ٹوائلٹ پیپر کا کمی ہو گئی ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے مقامی اخبار این ٹی نیوز نے اپنے اخبار میں 8 اضافی صفحات پرنٹ کرنا شروع کر دیئے ہیں تا کہ ان صفحات کو ٹائلٹ پیپزر کے طور پر استعمال کیا جا سکے۔

یہ اخبار اپنے مزاحیہ فرنٹ پیچ کیلئے مشہور ہے۔ اخبار نے اضافی صفحات کو واٹر مارک کے ساتھ چھاپا ہے جسے ٹوائلٹ پیپرکے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا میں کورونا وائرس سے ایک شہری کی ہلاکت کی اطلاع سامنے آنے پر مارکیٹوں میں ٹوئلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا تھا۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے سپر اسٹورز سے ٹشو پیپرز منٹوں میں غائب ہو گئے تھے اور ایک سپر اسٹور کو ایک صارف کیلئے 4 پیکٹس کی فروخت کی پابندی بھی عائد کرنا پڑی تھی۔

متعلقہ خبریں

کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس سے خوفزدہ ہے اور اس سے بچنے کیلئے تمام ممالک کی حکومتیں…

1 ہفتہ
کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

بھارت میں شوہر نے بیوی سے کھانے میں انسانی ہاتھ پکانے کی عجیب و غریب فرمائش کر دی۔…

2 ہفتے
شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

لاہور کے سفاری پارک میں 18 سالہ نوجوان کو شیر نے حملہ کر کے مار دیا۔ لاہور کے…

1 مہینہ
سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

دلہن کے 100 کلو وزنی لہنگے کے چرچے

دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں شادی کے موقع پر دلہن کا لباس سب کی توجہ کا مرکز…

1 مہینہ
دلہن کا 100 کلو وزنی لہنگا مقبول

تازہ ترین

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

4 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

2 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے