بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

سینی ٹائزر پینے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے

Iqra Khan Iqra Khan
44 Views 0 1 ہفتہ
سینی ٹائزر پینے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے
Joybilee
Posted at 27 جون-2020

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں کورونا وائرس سے بچاو کیلئے ہینڈ سینی ٹائزر پینے والے 3 افراد ہلاک اور ایک کی ہمیشہ کیلئے بینائی چلی گئی جبکہ 3 کی حالت نازک ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا افراد گھریلو ٹوٹکوں پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔ ان افراد نے سینی ٹائزر کو کورونا کا علاج سمجھ کر اسے پی لیا تھا۔ ان افراد میں میتھانول اور الکوحل کی زیادتی پائی گئی ہے۔

نیو میکسیکو کے محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہینڈ سینی ٹائزر پینے سے ہلاک ہونے والوں میں میتھانول کی وجہ سے ایک کی بینائی بھی چلی گئی ہے جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے جو زیر علاج ہیں۔

محکمہ صحت نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ سینی ٹائزر کے بے جا استعمال سے گریز کریں اور اسے ہرگز نہ پیئیں۔

قبل ازیں امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے میکسیکو کی ایک کمپنی کی ہینڈ سینی ٹائزرز کی 9 مصنوعات پر پابندی عائد کرتے ہوئے کمپنی کو تمام پروڈکٹس مارکیٹ سے ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔

متعلقہ خبریں

مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

شادی سے قبل اکثر جوڑے یا ان کے خاندانوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں جس سے…

30 منٹ
مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

گول گپے کے شوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین تیار

کورونا وائرس کے دوران دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاون کی وجہ سے ریسٹورینٹس سمیت تمام تفریحی…

1 دن
گول گپے کے شوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین تیار

زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی کو اعترافی سند جاری

زخمی حالت میں بے ہوش پڑے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کرنے والی بلی کو اعترافی…

1 ہفتہ
زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی کو اعترافی سند جاری

لڑکے نے سابقہ گرل فرینڈ سے فوڈ پانڈا کے ذریعے بدلہ لے…

بعض لوگ محبت کے بدلے محبت نہ ملنے پر انتقام لینے پر اتر آتے ہیں لیکن ہم آپ…

1 ہفتہ
لڑکے نے سابقہ گرل فرینڈ سے فوڈ پانڈا کے ذریعے بدلہ لے لیا

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

5 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

4 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

3 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے