بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

قصبے پر ہزاروں چمگادڑوں نے حملہ کر دیا

Iqra Khan Iqra Khan
84 Views 0 2 مہینے
قصبے پر ہزاروں چمگادڑوں نے حملہ کر دیا
the US Sun
Posted at 8 فروری-2020

آسٹریلیا کے شہر کوئنس لینڈ کے قصبے انگھم پر ہزاروں چمگادڑوں نے حملہ کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے رہائشی پریشان ہوگئے ہیں۔

قصبے کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ حملہ کرنے والی چمگاڈروں کی تعداد یہاں پر رہنے والے لوگوں سے بھی زیادہ ہے، رہائشیوں نے کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان چمگادڑوں کو یہاں سے بھگانے کیلئے موثر اقدامات کریں۔

رہائشیوں کا کہنا ہے کہ چمگادڑوں کی وجہ سے یہاں افراتفری مچی ہوئی ہے۔ چمگادڑوں کی بدبو، شور اور گندگی کی وجہ سے بہت پریشانی کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے قانون کے مطابق چمگادڑوں کو بھگانے کیلئے انہیں مارنا یا ان کی جان کو خطرہ پہنچانا منع ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ہم چمگادڑوں کو بھگانے اور واپس بھیجنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس سے خوفزدہ ہے اور اس سے بچنے کیلئے تمام ممالک کی حکومتیں…

1 ہفتہ
کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

بھارت میں شوہر نے بیوی سے کھانے میں انسانی ہاتھ پکانے کی عجیب و غریب فرمائش کر دی۔…

2 ہفتے
شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا ہے۔ اس قحط…

4 ہفتے
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

لاہور کے سفاری پارک میں 18 سالہ نوجوان کو شیر نے حملہ کر کے مار دیا۔ لاہور کے…

1 مہینہ
سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

تازہ ترین

موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا…

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے…

5 گھنٹے
موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

5 گھنٹے
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

4 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

9 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے