بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

چنیوٹ میں اے ٹی ایم مشین سے پیسوں کی بجائے سانپ نکل آیا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
68 Views 0 1 مہینہ
you tube
Posted at 10 دسمبر-2019

تفصیلات کے مطابق آپ نے اے ٹی ایم میشن سے کارڈ چوری ہونے یا پیسے نکالنے کے واقعات تو بہت سنے ہوں گے لیکن پنجاب کے ایک شہری کے ساتھ اے ٹی ایم مشیں میں منفرد واقع پیش آیا۔

پنجاب کے شہر چنیوٹ کے شہری نے جب اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کےلئے میشن میں کارڈ ڈالا تو پیسوں کی بجائے میشن سے 2فٹ کا زہریلہ سانپ نکل آیا۔

اے ٹی ایم میشن میں موجود زہریلے سانپ نے شہری کا استقبال کیا تو سانپ کو دیکھ کر شہری خوفزدہ ہو گیا۔

شہری نے پیسے نکلوانے کی بجائے ریسکیو کوفون لگادیا،ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی اور زہریلے سانپ کو پکڑ کر بالٹی میں ڈال دیا۔

واضح رہے کہ ایے ٹٰی ایم مشین سے سانپ نکلنے کی خبر سن کر اے ٹی ایم مشین کے باہر سانپ کو دیکھنے کےلئے شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

شادی میں شرکت کیلئے دلہن نے داخلہ فیس مانگ لی

کیا آپ نے کبھی کسی شادی میں داخلے کیلئے فیس ادا کی ہے؟ اگر نہیں تو ہم آپ…

3 گھنٹے
شادی میں شرکت کیلئے دلہن نے داخلہ فیس مانگ لی

کراچی کے سمندر پر ماہی گیر نے 40 لاکھ مالیت کی دو…

کراچی کے ماہی گیر ابراہیم حیدری نے بحیرہ عرب کے ساحل کے قریب نیاب مچھلی پکڑی ہے۔ میڈیا…

6 دن

کوئٹہ میں جہاز برف میں جم گیا

رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شدید برفباری کی…

7 دن

زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے…

آسٹریلوی حکام کی جانب سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی…

2 ہفتے
زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ

تازہ ترین

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

5 گھنٹے

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

4 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

3 گھنٹے

پاک فوج نے برف میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو بحفاظت…

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ پاک فوج نے گلگت…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے