بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

برمودا ٹرائی اینگل میں غائب ہونے والے جہاز مل گیا

Iqra Khan Iqra Khan
80 Views 0 2 مہینے
برمودا ٹرائی اینگل میں غائب ہونے والے جہاز مل گیا
snopes
Posted at 30 جنوری-2020

برمودا ٹرائی اینگل میں 1925 میں غائب ہونے والے جہاز کا ملبہ فلوریڈا کے سمندر سے مل گیا ہے۔

امریکی جہاز ایس ایس کوٹوپیکسی 1925 میں برمودا ٹرائی اینگل میں غائب ہو گیا تھا۔ جہاز میں 32 افراد بھی سوار تھے۔

آثار قدیمہ کے ماہرین نے غائب ہونے والے جہاز کا ملبہ فلوریڈا کے شہر سینٹ آگسٹین کے سمندر سے دریافت کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ برمودا ٹرائی اینگل امریکا میں موجود بحر اوقیانوس کا ایک خاص حصہ ہے۔ اس کا ایک کونا برمودا، دوسرا پورٹوریکو اور تیسرا میلبورن سے ملتا ہے ۔ تینوں کونوں کے درمیانی حصے کو برمودا ٹرائی اینگل ( تکون) کہا جاتا ہے۔

برمودا ٹرائی اینگل کے اندر اب تک بہت سے طیارے اور جہاز غائب ہو چکے ہیں جن کا کوئی سراغ نہیں ملتا۔

متعلقہ خبریں

کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس سے خوفزدہ ہے اور اس سے بچنے کیلئے تمام ممالک کی حکومتیں…

1 ہفتہ
کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

بھارت میں شوہر نے بیوی سے کھانے میں انسانی ہاتھ پکانے کی عجیب و غریب فرمائش کر دی۔…

2 ہفتے
شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا ہے۔ اس قحط…

4 ہفتے
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

لاہور کے سفاری پارک میں 18 سالہ نوجوان کو شیر نے حملہ کر کے مار دیا۔ لاہور کے…

1 مہینہ
سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

تازہ ترین

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

5 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

8 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

9 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

10 گھنٹے
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے