بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

کورونا سے صحتیاب ہونیوالے شخص کا اسپتال کا بل 18 کروڑ 72 لاکھ روپے

Iqra Khan Iqra Khan
54 Views 0 3 ہفتے
کورونا سے صحتیاب ہونیوالے شخص کا اسپتال کا بل 18 کروڑ 72 لاکھ روپے
Express news
Posted at 26 جون-2020

سوئیڈن میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے 70 سالہ مائیکل اسپتال کا بل دیکھ کر پریشان ہو گئے اور حالت دوبارہ غیر ہو گئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکل فلور اسپتال میں 2ماہ تک کورونا کے خلاف زندگی اور موت کی جنگ لڑتے رہے اور 70سال کی عمر میں کورونا کے خلاف فتح حاصل کی لیکن جب اسپتال نے بل د یا تو ان کے چھکے چھوٹ گئے۔

مائیکل کے پھیپھڑے دن بدن کمزور ہوتے گئے اور خون میں کلاٹنگ کے باعث 6 ہفتے تک وینیٹی لیٹر پر رہے، ایک موقع پر ڈاکٹرز نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ کو آخری ملاقات اور دیدار کا بھی کہہ دیا تھا۔
خوش قسمتی سے مائیکل کی حالت سنبھلنے لگی اور وہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت گئے وہ 2 ماہ تک اسپتال میں زیر علاج رہے جو سوئیڈن کے کسی اسپتال میں زیر علاج رہنے کا طویل ترین دورانیہ ہے۔

مائیکل فلور کو اس وقت دھچکا لگا جب ان کے گھر 181 صفحات پر مشتمل اسپتال کا بل پہنچا، جس کے ذریعے انہیں اسپتال میں 11 لاکھ 22 ہزار اور 503 ڈالرز کا بل ادا کرنے کا کہا گیا جو کہ پاکستانی روپوں میں 18 کروڑ 72 لاکھ کی رقم بنتی ہے۔

اسپتال کا بل دیکھ کر مائیکل فلور کے دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہوگئیں جس پر انہیں پھر اسپتال لایا گیا تاہم ابتدائی طبی امداد کے بعد وہ بہتر محسوس کرنے لگے۔

اس بارے میں مائیکل فلور کا کہنا ہے کہ بل دیکھنے کے بعد مجھے زندہ رہ جانے پر افسوس ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے ایئرکنڈیشنر کی صلاحیت ٹنوں کے حساب سے کیوں جانچی جاتی ہے؟ اگر نہیں…

2 گھنٹے
ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

طیارے میں بارش پر سب حیران، مسافر چھتریاں نکالنے پر مجبور

روس میں طیارے کے اندر بادلوں کے بغیر بارش نے سب کو حیران کر دیا اور مسافر چھتریاں…

23 گھنٹے
طیارے میں بارش پر سب حیران، مسافر چھتریاں نکالنے پر مجبور

اٹلی میں دلہنوں نے احتجاج کر دیا

اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے سبب شادی کی تاریخیں باربار ملتوی ہونے پر…

6 دن
اٹلی میں دلہنوں نے احتجاج کر دیا

مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

شادی سے قبل اکثر جوڑے یا ان کے خاندانوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں جس سے…

7 دن
مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

تازہ ترین

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے…

4 گھنٹے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی…

3 گھنٹے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا…

کراچی کے علاقہ گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس…

2 گھنٹے
کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے ایئرکنڈیشنر کی صلاحیت ٹنوں کے حساب سے کیوں جانچی جاتی ہے؟ اگر نہیں…

2 گھنٹے
ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے