بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

دلہن کی ساڑھی پسند نہ آنے پر دلہا کا شادی سے انکار

Iqra Khan Iqra Khan
82 Views 0 2 مہینے
دلہن کی ساڑھی پسند نہ آنے پر دلہا کا شادی سے انکار
jang
Posted at 8 فروری-2020

بھارت میں دولہا والوں نے دلہن کی ساڑھی پسند نہ آنے پر شادی سے انکار کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا میں دولہا کے گھر والوں کو شادی والے دن پہنی گئی دلہن کی ساڑھی پسند نہیں آئی جس کی وجہ سے انہوں نے شادی سے انکار کردیا۔

راگھوکمار اور سنگیتا نامی لڑکی گزشتہ ایک برس سے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور انہوں نے اپنے خاندانوں کی رضا مندی سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔

شادی کے دن دلہن نے جو ساڑھی زیب تن کی، اس کی کوالٹی دلہا والوں کو اچھی نہیں لگی لہٰذا انہوں نے دلہن کو ساڑھی تبدیل کرنے کا کہا، لیکن دلہن نے ساڑھی تبدیل نہیں کی جس پر دلہا کے والدین نے شادی سے انکار کردیا۔

دولہا رگھو کمار نے بھی اپنے والدین کے کہنے پر شادی کرنے سے انکار کر دیا اور بارات لے کر واپس چلے گئے۔ پولیس کے مطابق رگھوکمار اور اس کے والدین پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں

کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس سے خوفزدہ ہے اور اس سے بچنے کیلئے تمام ممالک کی حکومتیں…

1 ہفتہ
کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

بھارت میں شوہر نے بیوی سے کھانے میں انسانی ہاتھ پکانے کی عجیب و غریب فرمائش کر دی۔…

2 ہفتے
شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا ہے۔ اس قحط…

4 ہفتے
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

لاہور کے سفاری پارک میں 18 سالہ نوجوان کو شیر نے حملہ کر کے مار دیا۔ لاہور کے…

1 مہینہ
سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

تازہ ترین

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

5 گھنٹے
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

4 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

9 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

10 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے