بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

بلی اپنے بیمار بچے کو اٹھا کر اسپتال پہنچ گئی

Iqra Khan Iqra Khan
59 Views 0 1 مہینہ
بلی اپنے بیمار بچے کو اٹھا کر اسپتال پہنچ گئی
social media
Posted at 2 مئی-2020

ترکی کے شہر استنبول کے ایک اسپتال میں دلچسپ واقعہ پیش آیا. ایک بلی اپنے بیمار بچے کو منہ میں دبائے داخل ہوئی. بلی اور اس کے بچے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

بلی جب اپنے بچے کو لے کر اسپتال داخل ہوئی تو وہاں پر موجود نرس اور ڈاکٹرز دیکھ کے حیران رہ گئے آخر یہ اپنے بچے کو یہاں کیا کرنے لائی ہے ؟

ڈاکٹرز نے بلی اور اس کے بچے کو گھیرے میں لے لیا۔ انہیں فوری طور پر مدد دی گئی اور اسپتال کے عملے نے ماں اور بچہ بلی کا بغور معائنہ کیا اور انہیں دوائیں دیں۔

اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق بلی نے اپنے بچے کو نظر سے اوجھل نہیں ہونے دے رہی تھی اور ہر لمحے اس کے ساتھ موجود رہی۔ اسپتال کے عملے نے دونوں کو دودھ اور بسکٹ بھی دیئے جو انہوں نے خوشی خوشی کھالئے۔

واضح رہے کہ ترک قوم جانوروں سے خاص لگاو رکھتی ہے اور لاوارث جانوروں کا خیال رکھنے میں عالمی شہرت کی حامل ہے۔

متعلقہ خبریں

محبوبہ سے ملنے کیلئے بنگلہ دیشی لڑکے کی بھارت سے پاکستان آنے…

بنگلہ دیش کا ایک نوجوان بھارتی حدود سے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان کی حدود میں داخلے کی…

1 دن
محبوبہ سے ملنے کیلئے بنگلہ دیشی نوجوان کی بھارت سے پاکستان آنے کی کوشش

ایشیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون امیر ترین افراد میں شامل

چین میں ایشیا کی پہلی جبکہ دنیا کی دوسری مہنگی ترین طلاق ہوئی ہے ۔ طلاق کے بعد…

3 دن
ایشیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون امیر ترین افراد میں شامل

میڈیا نے بھارتی پنجاب کا نوٹیفکیشن پاکستانی پنجاب کا سمجھ کر خبرچلا…

آج کل کے دور میں ہر کوئی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے…

4 دن
میڈیا نے بھارتی پنجاب کا نوٹیفکیشن پاکستانی پنجاب کا سمجھ کر خبرچلا دی

خیبرپختونخوا میں کتا پکڑے اور 200 روپے انعام پائے

محکہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا کی جانب سے شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑ کر لانے پر نقد…

6 دن
خیبرپختونخوا میں کتا پکڑے اور 200 روپے انعام پائے

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

3 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

3 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

2 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

1 گھنٹہ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے