بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

برطانوی شہزادی نے اپنی شادی پر تاج مانگ کر پہنا

Iqra Khan Iqra Khan
63 Views 0 1 مہینہ
برطانوی شہزادی نے اپنی شادی پر تاج مانگ کر پہنا
Jang
Posted at 23 جولائی-2020

برطانوی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی شہزادی بیٹریس نے اپنی شادی پر اپنی دادی سے ان کا تقریباً 56 سال پرانا تاج ادھار مانگ کر پہنا تھا۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی پوتی شہزادی بیٹرس اینڈریو اور بزنس ٹائیکون ماپیلی موزی نے 17 جولائی کو اچانک شادی کرلی تھی۔

شادی میں شہزادی بیٹریس نے وہی تاج پہنا تھا جو کہ ملکہ برطانیہ نے اپنی شادی پرپہنا تھا۔

یاد رہے کہ شہزادی بیٹریس کی شادی 29 مئی کو ہونا تھی لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے یہ تاخیر کا شکار ہوگئی۔

خیال رہے کہ شہزادی بیٹریس ملکہ برطانیہ کے چھوٹے بیٹے اینڈریو اور ان سابق اہلیہ سارہ فرگوسن کی بڑی بیٹی ہیں۔

متعلقہ خبریں

شہری کو قربانی کیلئے بیل گھر کی چھت سے اتارنا مہنگا پڑگیا

کراچی میں شہری کو قربانی کیلئے بیل گھر کی چھت سے اتارنا مہنگا پڑگیا۔ کراچی کے علاقہ سرجانی…

3 ہفتے
شہری کو قربانی کیلئے بیل گھر کی چھت سے اتارنا مہنگا پڑگیا

چودہ سالہ لڑکی کا اژدھے پالنے کا عجیب شوق

دنیا بھر میں لوگوں کو جانور پالنے کا شوق ہوتا ہے لیکن بعض لوگوں کو خطرناک جانور پالنے…

4 ہفتے
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

بلی کے بچے سے زیادتی کی خبر جھوٹی نکلی

لاہور میں بلی کے بچے سے زیادتی کا اصل معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ چند روز قبل سوشل…

4 ہفتے
بلی کے بچے سے زیادتی کی خبر جھوٹی نکلی

چڑیا کے بچوں کیلئے گاوں کی اسٹریٹ لائٹس ایک ماہ سے بند

ایک پرندے اور اس کے بچے کیلئے ایک ماہ تک اسٹریٹ لائٹس بند کرنے کا دلچسپ واقعہ بھارت…

4 ہفتے
چڑیا کے بچوں کیلئے گاوں کی اسٹریٹ لائٹس ایک ماہ سے بند

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے