بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

لڑکے نے سابقہ گرل فرینڈ سے فوڈ پانڈا کے ذریعے بدلہ لے لیا

Iqra Khan Iqra Khan
57 Views 0 2 ہفتے
لڑکے نے سابقہ گرل فرینڈ سے فوڈ پانڈا کے ذریعے بدلہ لے لیا
Jagran English
Posted at 27 جون-2020

بعض لوگ محبت کے بدلے محبت نہ ملنے پر انتقام لینے پر اتر آتے ہیں لیکن ہم آپ کو ایسے لڑکے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جس نے دھوکہ دینے پر لڑکی سے انوکھا بدلہ لیا جسے پڑھ کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے۔

حارث نامی نوجوان کی گرل فرینڈ نے اس سے تعلق ختم کر لیا اور اس کے ایک سال بعد نوجوان نے لڑکی سے فوڈ پانڈا کے ذریعے بدلہ لیا۔

نوجوان نے ایک سال بعد لڑکی سے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ لڑکی نے اسے بتایا کہ تمام گھر والے رشہ داروں کے گھر گئے ہوئے ہیں اور وہ بھوکی گھر بیٹھی ہے۔

لڑکی نے حارث سے درخواست کی کہ وہ اسے کچھ کھانے کیلئے بھجوا دے۔ لڑکا اسے انتقام کا غنیمت موقع جانتے ہوئے ایک منصوبہ تیار کرتا ہے۔

وہ لڑکی سے گھر کا پتہ لیتا ہے اور فوڈ پانڈا پر اس کیلئے 13ہزار روپے کا پیزا اور دیگر اشیا آرڈر کر دیتا ہے۔ اس کے پیزا آرڈر کرنے پر لڑکی اس کی تعریف کرتی ہے اور کہتی ہے کہ سارے سابق بوائے فرینڈ ایک جیسے نہیں ہوتے۔

حارث لڑکی سے کہتا ہے کہ اس نے کارڈ کے ذریعے آرڈر کی ادائیگی کر دی ہے لیکن پیزا ڈلیوری پر لڑکی کہتی ہے کہ ڈلیوری بوائے کیش مانگ رہا ہے۔

اس پر لڑکا لڑکی کو جواب دینے کی بجائے بائے کہہ کر اسے بلاک کر دیتا ہے اور بدلہ پورا کر لیتا ہے جبکہ لڑکی اپنا سر پیٹتی رہ جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے ایئرکنڈیشنر کی صلاحیت ٹنوں کے حساب سے کیوں جانچی جاتی ہے؟ اگر نہیں…

2 گھنٹے
ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

طیارے میں بارش پر سب حیران، مسافر چھتریاں نکالنے پر مجبور

روس میں طیارے کے اندر بادلوں کے بغیر بارش نے سب کو حیران کر دیا اور مسافر چھتریاں…

23 گھنٹے
طیارے میں بارش پر سب حیران، مسافر چھتریاں نکالنے پر مجبور

اٹلی میں دلہنوں نے احتجاج کر دیا

اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے سبب شادی کی تاریخیں باربار ملتوی ہونے پر…

6 دن
اٹلی میں دلہنوں نے احتجاج کر دیا

مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

شادی سے قبل اکثر جوڑے یا ان کے خاندانوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں جس سے…

7 دن
مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

تازہ ترین

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے…

4 گھنٹے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی…

2 گھنٹے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا…

کراچی کے علاقہ گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس…

2 گھنٹے
کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے ایئرکنڈیشنر کی صلاحیت ٹنوں کے حساب سے کیوں جانچی جاتی ہے؟ اگر نہیں…

2 گھنٹے
ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے