بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

آن لائن آرڈر،خاتون کے سر سے بھی بڑے سائز کے ایئرپوڈز موصول

Iqra Khan Iqra Khan
52 Views 0 4 ہفتے
آن لائن آرڈر،خاتون کے سر سے بھی بڑے سائز کے ایئرپوڈز موصول
geo, Metro
Posted at 4 مئی-2020

لاک ڈاون کی وجہ سے دکانیں اور شاپنگ مالز بند ہونے سے آن لائن خریداری کا رجحان بڑھ گیاہے۔

کوروناوائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون کے دوران آن لائن خریداری میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور لوگ استعمال کی چیزیں آن لائن ہی منگوارہے ہیں۔

اسی دوران دبئی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں رہنے والی ایک خاتون نے ایمازون سے ایپل کے ائیر پوڈز آرڈر کئے لیکن خاتون کو جب ان کا آرڈر موصول ہوا تو وہ حیران رہ گئیں۔

خاتون کو ایمازون سے ائیر پوڈز کے بدلے ایک ایسی ڈیوائس موصول ہوئی جو کہ ان کے سر سے بھی زیادہ بڑی تھی۔

خاتون نے اس ڈیوائس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایمازون سے ائیرپوڈز منگوائے تھے یہ بہت بڑے ہیں۔

نیو یارک پوسٹ کے مطابق خاتون نے ایمازون سے یہ ائیر پوڈز 62 ڈالرز میں خریدے تھے جو کہ ایپل کے ایئر پوڈز سے 3 گنا سستے تھے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

4 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

لاک ڈاون میں بچوں نےقیمتی خزانہ ڈھونڈ نکالا

لاک ڈاون سے یوں تو ہرشخص بے زار نظر آ رہا ہے لیکن یہی لاک ڈاون فرانس کے…

7 دن
لاک ڈاون میں بچوں نےقیمتی خزانہ ڈھونڈ نکالا

گنجا پن سے متاثرہ افراد میں سٹیم سیل سے دوبارہ بالوں کی…

جنوبی کوریا کے ماہرین نے سٹیم سیل سے گنجا پن دور کرنے کے محدود پیمانے پر تجربات کئے…

1 ہفتہ
گنجا پن سے متاثرہ افراد میں سٹیم سیل سے دوبارہ بالوں کی افزائش

کورونا نے تفریح کے انداز بدل ڈالے، بالکونی سینما متعارف کرا دیا…

کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاوون کی صورتحال میں برازیل میں مقامی حکومت نے شہریوں کو تفریح…

1 ہفتہ
کورونا نے تفریح کے انداز بدل ڈالے، بالکونی سینما متعارف کرا دیا گیا

تازہ ترین

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

5 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

4 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

3 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

3 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے