بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

پیدائشی طور پر بچہ کرونا وائرس سے متاثر

Iqra Khan Iqra Khan
96 Views 0 2 مہینے
پیدائشی طور پر بچہ کرونا وائرس سے متاثر
daily mail
Posted at 6 فروری-2020

چین میں ایک بچے کی پیدائش کے 30 گھنٹے بعد اس میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق نومولود 2 فروری کو چین کے شہر ووہان کے ایک اسپتال میں پیدا ہوا جبکہ پیدائش کے 30 گھنٹوں بعد بچے میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ یہ بچہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا سب سے کم عمر مریض ہے۔

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ بچے کی پیدائش سے قبل والدہ کے تمام ضروری ٹیسٹ کئے گئے تھے ، تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ بچے میں یہ بیماری کیسے منتقل ہوئی۔بچے کی حالت اب کافی بہتر ہے ، اسے ڈاکٹرز کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ بچے کا وزن سوا 3 کلو ہے ۔

واضح رہے کہ چین میں کرونا وائرس سے اب تک 563 افراد ہلاک اور 28 ہزار سے زائد متاثر ہو ئے ہیں۔ کرونا وائرس کا آغاز چین کے شہر ووہان سے ہوا تھا۔ وہاں پر اس وائرس سے نمٹنے کیلئے 1000 بستروں کا ایک اسپتال صرف دس روز میں مکمل کیا گیا جبکہ چینی حکومت کی جانب سے دیگر اسپتالوں کی تعمیر بھی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس سے خوفزدہ ہے اور اس سے بچنے کیلئے تمام ممالک کی حکومتیں…

1 ہفتہ
کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

بھارت میں شوہر نے بیوی سے کھانے میں انسانی ہاتھ پکانے کی عجیب و غریب فرمائش کر دی۔…

2 ہفتے
شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا ہے۔ اس قحط…

4 ہفتے
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

لاہور کے سفاری پارک میں 18 سالہ نوجوان کو شیر نے حملہ کر کے مار دیا۔ لاہور کے…

1 مہینہ
سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

تازہ ترین

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

8 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

9 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

10 گھنٹے
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

11 گھنٹے
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے