بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

مونگ پھلی کے ذریعے غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کرنے کی ناکام کوشش

Tariq Tariq
77 Views 0 2 مہینے
مونگ پھلی کے ذریعے غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کرنے ناکام کوشش
Geo
Posted at 13 فروری-2020

نئی دہلی۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے کھانے پینے کی اشیاء اور مونگ پھلی کے ذریعے غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ایک 25 سالہ مشکوک شخص کی حرکات پر سیکیورٹی فورسز نے اس کی تلاشی لی

نئی دہلی ائرپورٹ پر ایک شخص کو 45 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی مونگ پھلی، بسکٹ کے ڈبوں اور گوشت میں چھپا کر لے جانے کے الزام میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ نئی دہلی کے گاندھی انٹرنیشنل ائرپورٹ سے دبئی جانیوالے ایک 25 سالہ مشکوک شخص کی حرکات پر سیکیورٹی فورسز نے اس کی تلاشی لی۔

Courtesy Twitter

سی آئی ایس ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافر کے سامان کی تلاشی لی گئی تو اس میں پکے گوشت، مونگ پھلی، بسکٹ کے ڈبوں اور کھانے کی دیگر چیزوں سے غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ اس واقعہ کی ویڈیو سی آئی ایس ایف نے سوشل میڈیا پر بھی وائرل کر دی۔

اس میں بخوبی دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم کے سامان میں سیل بسکٹ کے ڈبوں، مونگ پھلی اور تیل میں پکے ہوئے گوشت میں سعودی، قطری، اماراتی ریال اور کویتی دینار بھی موجود تھے۔ ائرپورٹ سیکیورٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ برآمد ہونیوالی کرنسی کی مالیت لگ بھگ 45 لاکھ ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا فنڈز کیلئے اسٹیچو آف یونیٹی برائے فروخت

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے دنیا بھر میں لوگوں کی مدد کیلئے رقوم اور میڈیکل آلات عطیہ کئے…

2 دن
کورونا فنڈز کیلئے اسٹیچو آف یونیٹی برائے فروخت

کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس سے خوفزدہ ہے اور اس سے بچنے کیلئے تمام ممالک کی حکومتیں…

2 ہفتے
کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

بھارت میں شوہر نے بیوی سے کھانے میں انسانی ہاتھ پکانے کی عجیب و غریب فرمائش کر دی۔…

3 ہفتے
شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا ہے۔ اس قحط…

1 مہینہ
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

4 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے