بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

ماں کا گاڑی دلانے سے انکار، 5 سالہ بچہ گاڑی لے کر فرار

Iqra Khan Iqra Khan
52 Views 0 1 مہینہ
ماں کا گاڑی دلانے سے انکار، 5 سالہ بچہ گاڑی لے کر فرار
Hindustan Times Auto News
Posted at 6 مئی-2020

امریکا میں ایک بہت دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں پولیس نے ہائی وے پر گاڑی چلاتے ہوئے 5 سالہ بچے کو پکڑ لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست یوٹا میں جب پولیس اہل کاروں نے کم سن بچے کو ہائے وے پر گاڑی چلاتے پکڑ لیا اور وہ اس بات پر حیران بھی تھے کہ 5 سالہ بچہ گاڑی کیسے چلا سکتا ہے۔

پولیس نے اشارہ کیا جس پر بچے نے گاڑی پر روک دی۔ بچے نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ماں نے اسے لمبر گینی کار لے کر دینے سے انکار کیا تھا، اس پر اس نے فیصلہ کیا کہ وہ خود ہی کیلیفورنیا سے گاڑی خرید کر لائے گا۔

پولیس کے مطابق بچے کے پاس صرف 3 ڈالر تھے جبکہ بچہ گاڑی چلا کر گھر سے تقریباً 5 کلو میٹر دور پہنچ گیا تھا اور خوش قسمتی سے کوئی حادثہ نہیں ہوا تھا۔

بچے کے والدین کا کہنا ہے کہ گھر والے جب سو گئے تو بچہ چابی لے کر ایس یو وی گاڑی لے گیا اور گھر میں اس بات کو کسی کو بھی علم نہیں تھا۔

متعلقہ خبریں

محبوبہ سے ملنے کیلئے بنگلہ دیشی لڑکے کی بھارت سے پاکستان آنے…

بنگلہ دیش کا ایک نوجوان بھارتی حدود سے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان کی حدود میں داخلے کی…

1 دن
محبوبہ سے ملنے کیلئے بنگلہ دیشی نوجوان کی بھارت سے پاکستان آنے کی کوشش

ایشیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون امیر ترین افراد میں شامل

چین میں ایشیا کی پہلی جبکہ دنیا کی دوسری مہنگی ترین طلاق ہوئی ہے ۔ طلاق کے بعد…

3 دن
ایشیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون امیر ترین افراد میں شامل

میڈیا نے بھارتی پنجاب کا نوٹیفکیشن پاکستانی پنجاب کا سمجھ کر خبرچلا…

آج کل کے دور میں ہر کوئی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے…

4 دن
میڈیا نے بھارتی پنجاب کا نوٹیفکیشن پاکستانی پنجاب کا سمجھ کر خبرچلا دی

خیبرپختونخوا میں کتا پکڑے اور 200 روپے انعام پائے

محکہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا کی جانب سے شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑ کر لانے پر نقد…

6 دن
خیبرپختونخوا میں کتا پکڑے اور 200 روپے انعام پائے

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے