بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

لاک ڈاون میں بچوں نےقیمتی خزانہ ڈھونڈ نکالا

Iqra Khan Iqra Khan
36 Views 0 1 ہفتہ
لاک ڈاون میں بچوں نےقیمتی خزانہ ڈھونڈ نکالا
DailyPakistan
Posted at 22 مئی-2020

لاک ڈاون سے یوں تو ہرشخص بے زار نظر آ رہا ہے لیکن یہی لاک ڈاون فرانس کے ایک خاندان کیلئے رحمت بن گیا۔

بی بی سی کے مطابق لاک ڈاون کےدوران شمال مغربی فرانس میں2 بچوں نے اپنے دادا دادی کے کمرے میں چھپا ہوا خزانہ ڈھونڈ نکالا۔

بچوں نے اپنی ایک کھیلنے کی جگہ بنانے کیلئے اپنے والد سے پوچھا کہ وہ کیا کچھ استعمال کر سکتے ہیں۔ جس پر باپ نے کہا کہ وہ اپنے دادا کے کمرے سے شیٹس لے سکتے ہیں جو اب استعمال نہیں ہوتا۔

جب بچے شیٹس نکال رہے تھے تو سپرنگس آف لیوینڈرکے بجائے دو بہت وزنی چیزیں نکل کر زمین پر گر گیئں جس سے بچے پریشان ہو گئے اور انہوں نے فوری طور پر وہ اشیا واپس اسی جگہ پر رکھ دیں۔

چند گھنٹوں بعد بچوں نے اپنی دریافت کے متعلق اپنے والد کو بتایا۔ ان کے والد نے کہا کہ وہ چیز لے کر آئیں، لیکن پہلے انہیں بھی لگا کہ وہ شاید چھری رکھنے کے ہولڈر ہیں۔

بعد ازاں انہوں نے جب ایک نیلام گھر سے اس کی قیمت معلوم کرنے کی کوشش کی تو انہیں تا چلا کہ یہ سونے کی اینٹیں ہیں اور ہر اینٹ کا وزن ایک کلو گرام ہے۔

ہر اینٹ کی مالیت 45 ہزار پاونڈ بتائی جاتی ہے۔ اگر دونوں اینٹوں کی مالیت کااندازہ لگایا جائے تو وہ نوے ہزار پاونڈ یعنی ایک کروڑ77لاکھ 67 ہزار198 پاکستانی روپے بنتی ہے۔

نیلام گھر کے ترجمان نے کہا کہ بچوں نے اپنے والد سے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم سوئمنگ پول بنانے کے قابل ہو جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں کتا پکڑے اور 200 روپے انعام پائے

محکہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا کی جانب سے شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑ کر لانے پر نقد…

7 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کتا پکڑے اور 200 روپے انعام پائے

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

1 دن
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

گنجا پن سے متاثرہ افراد میں سٹیم سیل سے دوبارہ بالوں کی…

جنوبی کوریا کے ماہرین نے سٹیم سیل سے گنجا پن دور کرنے کے محدود پیمانے پر تجربات کئے…

1 ہفتہ
گنجا پن سے متاثرہ افراد میں سٹیم سیل سے دوبارہ بالوں کی افزائش

کورونا نے تفریح کے انداز بدل ڈالے، بالکونی سینما متعارف کرا دیا…

کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاوون کی صورتحال میں برازیل میں مقامی حکومت نے شہریوں کو تفریح…

2 ہفتے
کورونا نے تفریح کے انداز بدل ڈالے، بالکونی سینما متعارف کرا دیا گیا

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

3 منٹ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

22 منٹ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

1 گھنٹہ
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

3 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے