بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

اخبار خریدنے پر ماسک بالکل مفت پائیں

Iqra Khan Iqra Khan
52 Views 0 1 مہینہ
اخبار خریدنے پر ماسک بالکل مفت پائیں
twitter
Posted at 23 جولائی-2020

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے دوران اپنے قارئین کو ایس او پیز پر عمل کرنے کی اہمیت سے آگاہ کرنے اور مہلک وائرس سے بچانے کیلئے اخبار روشنی کی انتظامیہ ایک صفحے پر ماسک تحفتاً چسپاں کرکے تقسیم کر رہی ہے۔

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔ وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری میں ایک سال لگ سکتا ہے تب تک اس ہولناک وائرس سے بچنے کا واحد طریقہ احتیاط ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے جاری ہونے والے ایک اخبار روشنی کی انتظامیہ نے صفحہ اول پر اشتہار کی جگہ ایک ماسک چسپاں کیا اور ساتھ ہدایت بھی تحریر کی کہ ماسک کا استعمال ضروری ہے۔ اس سے نہ صرف آپ بلکہ آپ کے آس پاس رہنے والے لوگ بھی کورونا وائرس سے بچ سکتے ہیں۔

روشنی اخبار مقبوضہ کشمیر کا مقبول اور قدیم اخبار ہے جس کی اب بھی قیمت صرف دو روپے ہے۔ سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے اخبار انتظامیہ کے اقدام کو سراہا اور دیگر اداروں کو بھی اس انوکھے انداز کو اپنانے کی تجویز دی۔

متعلقہ خبریں

شہری کو قربانی کیلئے بیل گھر کی چھت سے اتارنا مہنگا پڑگیا

کراچی میں شہری کو قربانی کیلئے بیل گھر کی چھت سے اتارنا مہنگا پڑگیا۔ کراچی کے علاقہ سرجانی…

3 ہفتے
شہری کو قربانی کیلئے بیل گھر کی چھت سے اتارنا مہنگا پڑگیا

چودہ سالہ لڑکی کا اژدھے پالنے کا عجیب شوق

دنیا بھر میں لوگوں کو جانور پالنے کا شوق ہوتا ہے لیکن بعض لوگوں کو خطرناک جانور پالنے…

4 ہفتے
امریکی ریاست کے پولیس چیف نے ٹرمپ کو منہ بند رکھنے کا کہہ دیا

بلی کے بچے سے زیادتی کی خبر جھوٹی نکلی

لاہور میں بلی کے بچے سے زیادتی کا اصل معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ چند روز قبل سوشل…

4 ہفتے
بلی کے بچے سے زیادتی کی خبر جھوٹی نکلی

چڑیا کے بچوں کیلئے گاوں کی اسٹریٹ لائٹس ایک ماہ سے بند

ایک پرندے اور اس کے بچے کیلئے ایک ماہ تک اسٹریٹ لائٹس بند کرنے کا دلچسپ واقعہ بھارت…

4 ہفتے
چڑیا کے بچوں کیلئے گاوں کی اسٹریٹ لائٹس ایک ماہ سے بند

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے