بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

Iqra Khan Iqra Khan
89 Views 0 1 مہینہ
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی
facebook
Posted at 29 مئی-2020

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن جوبلی منانے کے چرچے تھے اور اب ایک

کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وہیں اس دوران دنیا بھر میں دلچسپ واقعات بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

ایسا ہی ایک واقعہ مصر میں پیش آیا ہے۔ جہاں ایک ڈاکٹر اور کورونا کے مریض نے منگنی کر لی ہے جس پر سب حیران ہو گئے ہیں۔

Aya Mosbah is a doctor, working in Corona Ward of Dar Al-Shifa Hospital, Egypt. During duty, she met Mohamed Fahmy, a…

Posted by Everything ツ on Thursday, 28 May 2020

ڈاکٹر مصباح مصر کے دارلا شفا اسپتال کے کورونا وائرس کے وارڈ میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہی ہیں جہاں وہ مریضوں کا علاج کرنے کے علاوہ ہر ایک سے حسن اخلاق سے بھی پیش آتی ہیں۔

کورونا وارڈ میں اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے ان کی ملاقات کورونا وائرس کے مریض محمد فاہمے سے ہوئی۔ ڈاکٹر مصباح نے 2 ماہ تک محمد فاہمے کا علاج کیا اور ان کا بہت خیال رکھا۔

دو ماہ کے مسلسل علاج کے دوران ڈاکٹر مصباح اور محمد فاہمے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے۔

بعدازاں جیسے ہی محمد فاہمے صحت یاب ہوئے، انہوں نے ڈاکٹر مصباح سے منگنی کرلی۔دونوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اٹلی میں دلہنوں نے احتجاج کر دیا

اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے سبب شادی کی تاریخیں باربار ملتوی ہونے پر…

3 دن
اٹلی میں دلہنوں نے احتجاج کر دیا

مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

شادی سے قبل اکثر جوڑے یا ان کے خاندانوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں جس سے…

4 دن
مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

گول گپے کے شوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین تیار

کورونا وائرس کے دوران دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاون کی وجہ سے ریسٹورینٹس سمیت تمام تفریحی…

5 دن
گول گپے کے شوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین تیار

زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی کو اعترافی سند جاری

زخمی حالت میں بے ہوش پڑے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کرنے والی بلی کو اعترافی…

2 ہفتے
زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی کو اعترافی سند جاری

تازہ ترین

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

5 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

13 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

14 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے