بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

کورونا نے تفریح کے انداز بدل ڈالے، بالکونی سینما متعارف کرا دیا گیا

Iqra Khan Iqra Khan
71 Views 0 2 مہینے
کورونا نے تفریح کے انداز بدل ڈالے، بالکونی سینما متعارف کرا دیا گیا
social media
Posted at 19 مئی-2020

کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاوون کی صورتحال میں برازیل میں مقامی حکومت نے شہریوں کو تفریح فراہم کرنے کا منفرد انداز اپنالیا۔

برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں بالکونی سینما متعارف کرا دیا گیا ہے، شہری اپنے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہو کر فلمیں دیکھنے لگے۔

ریوڈی جنیرو حکومت نے گاڑیوں پر بڑی سکرینز لگائیں اور شہر کے مختلف مقامات پر ان گاڑیوں کو اپارٹمنٹس کے سامنے کھڑا کر دیا۔

گاڑیوں پر فلمیں نشر کی گئیں اور گھروں میں قید شہریوں نے بالکونیوں میں کھڑے ہوکر فلموں کو خوب انجوائے کیا۔

متعلقہ خبریں

اٹلی میں دلہنوں نے احتجاج کر دیا

اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے سبب شادی کی تاریخیں باربار ملتوی ہونے پر…

3 دن
اٹلی میں دلہنوں نے احتجاج کر دیا

مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

شادی سے قبل اکثر جوڑے یا ان کے خاندانوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں جس سے…

4 دن
مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

گول گپے کے شوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین تیار

کورونا وائرس کے دوران دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاون کی وجہ سے ریسٹورینٹس سمیت تمام تفریحی…

5 دن
گول گپے کے شوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین تیار

زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی کو اعترافی سند جاری

زخمی حالت میں بے ہوش پڑے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کرنے والی بلی کو اعترافی…

2 ہفتے
زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی کو اعترافی سند جاری

تازہ ترین

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

12 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

13 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

13 گھنٹے
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

14 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے