بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی کو اعترافی سند جاری

Iqra Khan Iqra Khan
42 Views 0 2 ہفتے
زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی کو اعترافی سند جاری
Pet WebMD
Posted at 29 جون-2020

زخمی حالت میں بے ہوش پڑے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کرنے والی بلی کو اعترافی سند سے نواز دیا گیا۔

جاپانی ٹیلی وژن کے مطابق جاپان کے شہر ٹویوما کے نزدیک ایک عمر رسیدہ شخص نے دیکھا اس کی پالتو بلی مسلسل ایک قریبی نہر کی سمت میں دیکھ رہی ہے اور بے چینی کا اظہار کررہی ہے۔

بلی کے مالک کو اس پر تجسس ہوا اور وہ جب بلی کا تعاقب کرتے ہوئے اس سمت میں کچھ دور گیا تو وہاں ایک شخص کو زخمی حالت میں بے ہوش پایا۔

زخمی کو دیکھ کر بلی کے مالک نے دیگر لوگوں کو بھی مدد کیلئے بلایا جس کے بعد چار مزید افراد نے ان کی مدد کی۔

بلی کی بروقت نشاندہی سے زخٰمی شخص کی جان بچ گئی اور بلی کو اعترافی سند سے بھی نوازا دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے ایئرکنڈیشنر کی صلاحیت ٹنوں کے حساب سے کیوں جانچی جاتی ہے؟ اگر نہیں…

2 گھنٹے
ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

طیارے میں بارش پر سب حیران، مسافر چھتریاں نکالنے پر مجبور

روس میں طیارے کے اندر بادلوں کے بغیر بارش نے سب کو حیران کر دیا اور مسافر چھتریاں…

23 گھنٹے
طیارے میں بارش پر سب حیران، مسافر چھتریاں نکالنے پر مجبور

اٹلی میں دلہنوں نے احتجاج کر دیا

اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون کے سبب شادی کی تاریخیں باربار ملتوی ہونے پر…

6 دن
اٹلی میں دلہنوں نے احتجاج کر دیا

مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

شادی سے قبل اکثر جوڑے یا ان کے خاندانوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں جس سے…

7 دن
مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

تازہ ترین

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے…

4 گھنٹے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی…

3 گھنٹے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا…

کراچی کے علاقہ گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس…

2 گھنٹے
کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے ایئرکنڈیشنر کی صلاحیت ٹنوں کے حساب سے کیوں جانچی جاتی ہے؟ اگر نہیں…

2 گھنٹے
ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے