بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

بڑا خطرہ، لاہور کا لنڈا بازار بند

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
96 Views 0 2 مہینے
بڑا خطرہ، لاہور کا لنڈا بازار بند
pakpics.wordpress
Posted at 29 جنوری-2020

کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر لاہور میں لنڈا بازار بند کروا دیا گیا ہے۔

لاہور کے لنڈا بازاروں میں بھی کرونا وائرس کے خدشات بڑھ گئے ہیں جس کی وجہ سے شہر کی انتظامیہ نے لاہور میں گرین ٹاون کا لنڈابازار بند کروادیا ہے۔

دکاندار وں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے کروناوائرس کے خدشے کی وجہ سے لنڈا بازار بند کروایا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق لنڈے میں بکنے والے متعدد کپڑے چائنہ سے آتے ہیں۔

دوسری جانب کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اورنج ٹرین منصوبے پر کام عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ اورنج ٹرین منصوبے پر کام کرنے والے چینی باشندوں کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ شروع کردئیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چین میں کرونا وائرس سے 139 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور پاکستان میں بھی وائرس کے خدشات ہیں۔ چائنہ نے پاکستان کیلئے کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے خصوصی کٹس بھی بھجوا دی ہیں جو چند روز میں پاکستان پہنچ جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس سے خوفزدہ ہے اور اس سے بچنے کیلئے تمام ممالک کی حکومتیں…

1 ہفتہ
کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

بھارت میں شوہر نے بیوی سے کھانے میں انسانی ہاتھ پکانے کی عجیب و غریب فرمائش کر دی۔…

2 ہفتے
شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا ہے۔ اس قحط…

4 ہفتے
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

لاہور کے سفاری پارک میں 18 سالہ نوجوان کو شیر نے حملہ کر کے مار دیا۔ لاہور کے…

1 مہینہ
سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

تازہ ترین

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

5 گھنٹے
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

4 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

9 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

10 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے