بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

افغان لڑکیوں کا کارنامہ، پرانی گاڑی کے پرزوں سے وینٹیلیٹر تیار کر لیا

Iqra Khan Iqra Khan
89 Views 0 3 مہینے
افغان لڑکیوں کا کارنامہ، پرانی گاڑی کے پرزوں سے وینٹیلیٹر تیار کر لیا
Daleel
Posted at 21 اپریل-2020

کورونا وائرس دنیا بھر میں خوف و دہشت کی علامت بنا ہوا ہے ۔ کچھ لوگ اپنی ہمت اور ذہانت کے بل بوتے پر اس وبا سے نمٹنے کیلئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کررہے ہیں۔

ایسے وقت میں افغانستان کی 5 نوجوان انجینیئر لڑکیوں نے بڑا کارنامہ کر دکھایا۔ انہوں نے پرانی گاڑی کے پرزوں کو جوڑ کر بہت کم قیمت اور سادہ سا وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

فیمل روبوٹک ٹیم کی سربراہ انجینیئر رویا محبوب کا کہنا ہے کہ یہ وینٹیلیٹر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے بنایا گیاہے ، ہماری ٹیم میں 14 سے 17 سال کی پانچ لڑکیاں شامل ہیں ، جن کا تعلق ٹیکنیکل طلبا کی ایک ٹیم سے ہے، جو افغان خواتین کے خواب کے نام سے مشہور ہے۔

رویا محبوب نے کہا کہ ہماری ٹیم مقامی صحت کے ماہرین اور ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے ساتھ مل کر میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ڈیزائن کی بنیاد پر پروٹو ٹائپ تیار کرنے کیلئے کام کررہی ہے۔

افغان انجینئیرز لڑکیوں کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت نے ٹیم کے پروٹو ٹائپ کو منظوری دے دی تو اسے کم از کم 300 ڈالرز میں تیار کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

شادی سے قبل اکثر جوڑے یا ان کے خاندانوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں جس سے…

3 گھنٹے
مودی کے نام پر اختلافات نے شادی رکوا دی

گول گپے کے شوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین تیار

کورونا وائرس کے دوران دنیا کے متعدد ممالک میں لاک ڈاون کی وجہ سے ریسٹورینٹس سمیت تمام تفریحی…

1 دن
گول گپے کے شوقین افراد کیلئے اے ٹی ایم مشین تیار

زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی کو اعترافی سند جاری

زخمی حالت میں بے ہوش پڑے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کرنے والی بلی کو اعترافی…

1 ہفتہ
زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی کو اعترافی سند جاری

لڑکے نے سابقہ گرل فرینڈ سے فوڈ پانڈا کے ذریعے بدلہ لے…

بعض لوگ محبت کے بدلے محبت نہ ملنے پر انتقام لینے پر اتر آتے ہیں لیکن ہم آپ…

1 ہفتہ
لڑکے نے سابقہ گرل فرینڈ سے فوڈ پانڈا کے ذریعے بدلہ لے لیا

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

2 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

2 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

1 گھنٹہ
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

18 منٹ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے