بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

زمین پر چاند کا ٹکڑا فروخت کیلئے پیش

Iqra Khan Iqra Khan
68 Views 0 1 مہینہ
زمین پر چاند کا ٹکڑا فروخت کیلئے پیش
ARYNews.
Posted at 2 مئی-2020

کیا آپ نے کبھی چاند پر جانے کا خواب دیکھا ہے؟ آپ شاید چاند پر جانے کے اس خواب کو تو کبھی تعبیر نہ دے سکیں لیکن اب آپ زمین پر رہتے ہوئے چاند کے ایک حصے کے مالک ضرور بن سکتے ہیں ۔

چاند کا یہ ٹکڑاشہاب ثاقب کی صورت میں زمین پر گرا تھا اور یہ چاند سے ٹوٹ کر اب تک گرنے والا پانچواں سب سے بڑا ٹکڑا ہے جسے اب فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ چاند کی سطح سے کسی سیارے کے ٹکرانے سے ساڑھے 13کلوگرام وزنی ٹکڑا چاند سے ٹوٹ کر الگ ہو کر صحرائے صحارا میں آ کر گرا تھا جسےاین ڈبلیو اے 12691 کا نام دیا گیا ہے۔

چاند کا ٹکڑا آپ 25لاکھ ڈالر تقریباً 39کروڑ 38لاکھ روپے میں خرید سکتے ہیں۔ زمین پر چاند کا جو سب سے بڑا ٹکڑا اب تک ملا ہے اس کا وزن 650کلوگرام کے لگ بھگ ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ چاند کے اس نایاب پتھر کے ساتھ ساتھ 13 شہابی پتھر بھی نیلامی کیلئے پیش کئے جائیں گے جن کی قیمت 14 لاکھ پاونڈ یعنی 28 کروڑ 9 لاکھ سے زائد ہے۔

متعلقہ خبریں

محبوبہ سے ملنے کیلئے بنگلہ دیشی لڑکے کی بھارت سے پاکستان آنے…

بنگلہ دیش کا ایک نوجوان بھارتی حدود سے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان کی حدود میں داخلے کی…

1 دن
محبوبہ سے ملنے کیلئے بنگلہ دیشی نوجوان کی بھارت سے پاکستان آنے کی کوشش

ایشیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون امیر ترین افراد میں شامل

چین میں ایشیا کی پہلی جبکہ دنیا کی دوسری مہنگی ترین طلاق ہوئی ہے ۔ طلاق کے بعد…

3 دن
ایشیا کی مہنگی ترین طلاق، خاتون امیر ترین افراد میں شامل

میڈیا نے بھارتی پنجاب کا نوٹیفکیشن پاکستانی پنجاب کا سمجھ کر خبرچلا…

آج کل کے دور میں ہر کوئی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے…

4 دن
میڈیا نے بھارتی پنجاب کا نوٹیفکیشن پاکستانی پنجاب کا سمجھ کر خبرچلا دی

خیبرپختونخوا میں کتا پکڑے اور 200 روپے انعام پائے

محکہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا کی جانب سے شہر میں آوارہ کتوں کو پکڑ کر لانے پر نقد…

6 دن
خیبرپختونخوا میں کتا پکڑے اور 200 روپے انعام پائے

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

5 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

4 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے