بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

خانیوال میں 60 سالہ شخص حاملہ قرار

Iqra Khan Iqra Khan
74 Views 0 1 مہینہ
خانیوال میں 60 سالہ شخص حاملہ قرار
pnac
Posted at 20 اپریل-2020

پنجاب کے شہر خانیوال میں ایک لیبارٹری نے 60 سالہ مرد کے ٹیسٹ میں اسے حاملہ قرار دے دیا تھا جس کے خلاف ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لے لیا ہے۔

پنجاب کے شہر خانیوال میں ایک لیبارٹری کی ٹیسٹ رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق 60 سالہ اللہ دتہ کی رپورٹ اسے حاملہ قرار دیا گیا ہے۔ اللہ دتہ نے لیبارٹری سے پیشاب کے ٹیسٹ کرائے تھے۔

لیبارٹری کی رپورٹ سامنے آنے پر سب حیران رہ گئے کہ ایک مرد میں حمل کیسے ٹھہر گیا؟ شہریوں نے لیبارٹری ٹیسٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری لیبارٹریز ہیں ان پر کیسے اعتماد کریں جو ایک مرد کو بھی حمل ٹھہرنے کی رپورٹ دے رہی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ڈی ایچ او) خانیوال نے کارروائی کرکے ٹیسٹ زون لیب سیل کردی۔

ڈپٹی کمشنر کو لیب پر ٹیسٹس کے نتائج میں تضاد کی شکایات موصول ہوئی تھیں. یبارٹری کے خلاف کاروائی کی گئی ہے اور اسے محکمہ صحت کی جانب سے سیل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

4 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

لاک ڈاون میں بچوں نےقیمتی خزانہ ڈھونڈ نکالا

لاک ڈاون سے یوں تو ہرشخص بے زار نظر آ رہا ہے لیکن یہی لاک ڈاون فرانس کے…

7 دن
لاک ڈاون میں بچوں نےقیمتی خزانہ ڈھونڈ نکالا

گنجا پن سے متاثرہ افراد میں سٹیم سیل سے دوبارہ بالوں کی…

جنوبی کوریا کے ماہرین نے سٹیم سیل سے گنجا پن دور کرنے کے محدود پیمانے پر تجربات کئے…

1 ہفتہ
گنجا پن سے متاثرہ افراد میں سٹیم سیل سے دوبارہ بالوں کی افزائش

کورونا نے تفریح کے انداز بدل ڈالے، بالکونی سینما متعارف کرا دیا…

کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاوون کی صورتحال میں برازیل میں مقامی حکومت نے شہریوں کو تفریح…

1 ہفتہ
کورونا نے تفریح کے انداز بدل ڈالے، بالکونی سینما متعارف کرا دیا گیا

تازہ ترین

شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا۔…

4 گھنٹے
شادی سے انکار پر سابق منگیتر نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

4 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

3 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

2 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے