بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

Iqra Khan Iqra Khan
57 Views 0 2 ہفتے
کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے
Kenya-today
Posted at 24 مارچ-2020

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس سے خوفزدہ ہے اور اس سے بچنے کیلئے تمام ممالک کی حکومتیں اقدامات کر رہی ہیں۔ بعض مقامات پر لوگ اپنے طور پر مختلف حربے آزما رہے ہیں مگر ڈاکٹرز کی ہدایت کے بغیر کسی بھی چیز کا استعمال آپ کی صحت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے بچنے کیلئے کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے کئی افراد نے ڈیٹول پی لیا جس سے 59 افراد ہلاک ہوگئے۔

کینیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پیشوا نے لوگوں کو کورونا کے خطرات سے بچاو کیلئے ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا، جس سے 59 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ کل 63 افراد نے ڈیٹول پیا۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا کہ دیگر پلیٹ فارمز پر کورونا وائرس کے خاتمے کے حوالے سے جعلی معلومات اور افواہیں گردش کر رہی ہیں اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ان افواہوں پر توجہ نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 82 ہزار سے زائد ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا کا خوف، ہلاکتوں سے قبل سیکڑوں قبریں کھود ڈالیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے روزانہ ہزاروں اموات ہو رہی ہیں اور ان ہلاکتوں کے پیش نظر…

2 گھنٹے
کورونا کا خوف، ہلاکتوں سے قبل سیکڑوں قبریں کھود ڈالیں

کورونا فنڈز کیلئے اسٹیچو آف یونیٹی برائے فروخت

کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے دنیا بھر میں لوگوں کی مدد کیلئے رقوم اور میڈیکل آلات عطیہ کئے…

2 دن
کورونا فنڈز کیلئے اسٹیچو آف یونیٹی برائے فروخت

شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

بھارت میں شوہر نے بیوی سے کھانے میں انسانی ہاتھ پکانے کی عجیب و غریب فرمائش کر دی۔…

3 ہفتے
شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا ہے۔ اس قحط…

1 مہینہ
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

تازہ ترین

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

5 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

5 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

اسلام آباد۔کرونا پر قابو پانے کیلئے فضائی آپریشن اور سرحدی بندش کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام…

4 گھنٹے
پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کئے جائیں گے

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے تحت کم یونٹ والے بجلی اور گیس…

4 گھنٹے
کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کئے جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے