بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

ایک ہی گھر سے 24 سانپ برآمد

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
95 Views 0 2 مہینے
ایک ہی گھر سے 24 سانپ برآمد
social media
Posted at 28 جنوری-2020

کوٹ رادھا کشن میں ایک ہی گھر سے 24 سانپ برآمد ہوئے ہیں جس کی وجہ سے گھر کے مکین شدید خوف زدہ ہیں۔

کوٹ رادہاکشن میں نہر کے کنارے پر موجود ایک گھر سے 24 سانپ برآمد ہوئے ہیں۔ گھر کے مکین اتنے سانپ دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے اور انہوں نے شور مچا دیا ۔

چیخ و پکار سن کر اہل علاقہ ان کے گھر گئے اور فوری ریسکیو 1122 کو اطلاع دی۔ ریسکیو ٹیم نے تمام سانپوں کو پکڑ کر ڈبے میں بند کر دیا۔

ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ سانپ گھر کے واش روم اور ملحقہ سیوریج لائن سے برآمد ہوئے، ریسکیو ٹیم نے سانپوں کو پکڑ کر سیوریج لائن کو محفوظ بنا دیا۔

متعلقہ خبریں

کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس سے خوفزدہ ہے اور اس سے بچنے کیلئے تمام ممالک کی حکومتیں…

1 ہفتہ
کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

بھارت میں شوہر نے بیوی سے کھانے میں انسانی ہاتھ پکانے کی عجیب و غریب فرمائش کر دی۔…

2 ہفتے
شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا ہے۔ اس قحط…

4 ہفتے
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

لاہور کے سفاری پارک میں 18 سالہ نوجوان کو شیر نے حملہ کر کے مار دیا۔ لاہور کے…

1 مہینہ
سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

تازہ ترین

موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا…

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے…

5 گھنٹے
موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

4 گھنٹے
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

4 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

9 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے