بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

20 کروڑ کمانے والا شخص برگر چراتے پکڑا گیا، نوکری سے فارغ

Iqra Khan Iqra Khan
81 Views 0 2 مہینے
20 کروڑ کمانے والا شخص برگر چراتے پکڑا گیا، نوکری سے فارغ
dunya news, cooking light
Posted at 6 فروری-2020

امریکا میں ایک نوجوان کو برگر چرانے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔ حیران کن بات یہ ہے کہ وہ نوجوان 10 لاکھ پاونڈز (20 کروڑ روپے) سالانہ تنخواہ لیتا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابقمعروف امریکی سٹی بینکنگ گروپ میں 20 کروڑ روپے سالانہ تنخواہ لینے والے عہدیدار پارس شاہ کو دفتر کی کینٹین سے سینڈوچز چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ بعد ازاں نوجوان کو کھانا چرانے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔

پارس شاہ امریکن بینکنگ گروپ کے لندن ہیڈکوارٹر میں اہم عہدے پر فائز تھا۔ پارس نے 2017 میں اس گروپ میں ملازمت اختیار کی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پارس شاہ جس عہدے پر تعینات تھے اس کی سالانہ تنخواہ 10 لاکھ پاونڈ ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں تقریباً 20 کروڑ روپے بنتی ہے۔

متعلقہ خبریں

کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

پوری دنیا اس وقت کورونا وائرس سے خوفزدہ ہے اور اس سے بچنے کیلئے تمام ممالک کی حکومتیں…

1 ہفتہ
کورونا سے بچنےکیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے

شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

بھارت میں شوہر نے بیوی سے کھانے میں انسانی ہاتھ پکانے کی عجیب و غریب فرمائش کر دی۔…

2 ہفتے
شوہر کی بیوی سے انسانی ہاتھ پکانے کی فرمائش

آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے ٹوائلٹ پیپر کا قحط پڑ گیا ہے۔ اس قحط…

4 ہفتے
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ پیپر کا قحط، اخبار کا منفرد اقدام

سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

لاہور کے سفاری پارک میں 18 سالہ نوجوان کو شیر نے حملہ کر کے مار دیا۔ لاہور کے…

1 مہینہ
سفاری پارک لاہور میں 18 سالہ لڑکے کو شیروں نے کھا لیا

تازہ ترین

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

5 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

8 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

9 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

10 گھنٹے
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے