بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

چاند فیملی میں مزید 20 نئے ممبران کا اضافہ

paktv Avatar
143 Views 0 3 مہینے
living magzine
Posted at 10 اکتوبر-2019

امریکی سائنسدانوں نے مزید 20 نئے چاند دریافت کر لیے ہیں اب زحل میں چاند کی تعداد 82 ہو گئی ہے ۔

امریکی فلکیات کا دعوی ہے کہ زحل اور مشتری کے گرد سینکڑوں کی حساب سے چاند موجود ہیں ابھی تک زحل میں 82 اور مشتری میں 79 چاند کا ہی کھوج سائنسدان لگا سکے ہیں

امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو چاند ابھی تک دریافت نہیں ہو سکے اس کی وجہ ان کا چھوٹا ہونا ہے جن کو دریافت کرنا ابھی ممکن نہیں لیکن جیسے جیسے سائنس میں ترقی آتی جائے گی تو باقی چاند کا سراغ لگانا مشکل نہیں ہو گا۔

متعلقہ خبریں

شادی میں شرکت کیلئے دلہن نے داخلہ فیس مانگ لی

کیا آپ نے کبھی کسی شادی میں داخلے کیلئے فیس ادا کی ہے؟ اگر نہیں تو ہم آپ…

3 گھنٹے
شادی میں شرکت کیلئے دلہن نے داخلہ فیس مانگ لی

کراچی کے سمندر پر ماہی گیر نے 40 لاکھ مالیت کی دو…

کراچی کے ماہی گیر ابراہیم حیدری نے بحیرہ عرب کے ساحل کے قریب نیاب مچھلی پکڑی ہے۔ میڈیا…

6 دن

کوئٹہ میں جہاز برف میں جم گیا

رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شدید برفباری کی…

7 دن

زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے…

آسٹریلوی حکام کی جانب سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی…

2 ہفتے
زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ

تازہ ترین

حکومت نے جو قدم اٹھائے ہیں مہنگائی میں کمی آئے گی۔ عمران…

وزیر اعظم عمران خان نے تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسان اور مشکل وقت قوموں کی…

4 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

4 گھنٹے

پاک فوج نے برف میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو بحفاظت…

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ پاک فوج نے گلگت…

3 گھنٹے

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کی پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہو گیا ہے…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے