بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

مت پوچھے اژدھا کیسے پکڑا گیا

paktv Avatar
244 Views 0 6 مہینے
Posted at 1 ستمبر-2019

شخوپورہ کے علاقے فیصل آباد روڈ پر نہر کے پل پر 15 فٹ لمبا اور 50 کلو گرام وزنی اژدھا نکل آیا۔علاقہ مکینوں سمیت ریسکیو 1122 کی بھی دوڑیں لگ گئی

نہر کے پل پر سانپ دیکھ کر خوف و ہراس کے شکار علاقہ مکینوں نے فوری ریسکیو 1122 پر اطلاع دی ۔ اینیمل ریسکیو ٹیم نے اسپیشل ریسکیو گاڑیوں اور ایمبولینس نے موقع پر پہنچ گئی ۔ دو گھنٹوں کی لگاتار کوسسوں کے بعد اژدھا کو زندہ پکڑ لیا جس کے بعد علاقہ مکینوں نے سکھ کا سانس لیا سو لیا لیکن ریسکیو نے بھی شکر ادا کیا ۔

ریسکیو ٹیم نے زندہ اژدھا کو وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا ۔ وائلڈ لائف اب اژدھے کے حوالے سے جانچ پڑتال کر رہی ہے تاکہ اس کی صحت اور عمر کا تعین ہو سکے جس کے بعد اژدھے کو شائقین کے لیے چڑیا گھر میں رکھ دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

طالبات نے ویلنٹائن ڈے پر پسند کی شادی نہ کرنے کا حلف…

بھارت میں ایک گرلز کالج کی طالبات نے ویلنٹائن ڈے پر پسند کی شادی نہ کرنے کا انوکھا…

3 دن
طالبات نے ویلنٹائن ڈے پر پسند کی شادی نہ کرنے کا حلف اٹھالیا

مونگ پھلی کے ذریعے غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کرنے کی ناکام کوشش

نئی دہلی۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے کھانے پینے کی اشیاء اور مونگ پھلی کے ذریعے غیر ملکی کرنسی…

4 دن
مونگ پھلی کے ذریعے غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کرنے ناکام کوشش

تیسری شادی پر پہلی بیوی کی انٹری، دلہے کی درگت بنا ڈالی

کراچی میں شہری کی تیسری شادی پر پہلی بیوی نے دھاوا بول دیا اور اہل خانہ کے ساتھ…

7 دن
تیسری شادی پر پہلی بیوی کی انٹری، دلہے کی درگت بنا ڈالی

دلہن کی ساڑھی پسند نہ آنے پر دلہا کا شادی سے انکار

بھارت میں دولہا والوں نے دلہن کی ساڑھی پسند نہ آنے پر شادی سے انکار کر دیا۔ بھارتی…

1 ہفتہ
دلہن کی ساڑھی پسند نہ آنے پر دلہا کا شادی سے انکار

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

8 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

9 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

10 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

10 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے