بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

Farhana Khan Avatar
96 Views 0 3 ہفتے
daily mail
Posted at 20 نومبر-2019

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔

ماہرین کے مطابق ترکی سمیت اٹلی اور پاکستان میں بھی دانتوں میں سوراخ ملے جو کھوج لگانے سے معلوم ہوا کہ انسانی دانتوں کو زمانہ قدیم میں بطور زیور استعمال کیا جاتا تھا۔

ماہرین کے مطابق پہلے اس معمے کو حل کرنا بہت مشکل ہو رہا تھا لیکن جب ایک ایک دانت کا مختلف اوزاروں کے ساتھ معائنہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ان دانتوں سے زیور بنائے جاتے تھے۔

courtesy daily mail

ماہرین کے مطابق ابھی تک اس بات کا تعین نہیں ہو سکا کہ یہ دانت کہاں سے حاصل کیے جاتے تھے آیا زیور بنانے والے خود دانتوں کا حصول ممکن بناتے تھے یا جس کو زیور چاہیے ہوتے تھے وہ دانتوں کا بندوبست کرتا تھا۔

متعلقہ خبریں

چنیوٹ میں اے ٹی ایم مشین سے پیسوں کی بجائے سانپ نکل…

تفصیلات کے مطابق آپ نے اے ٹی ایم میشن سے کارڈ چوری ہونے یا پیسے نکالنے کے واقعات…

1 گھنٹہ

شوہر حاملہ اہلیہ کے لئے کرسی بن گیا

چین میں ایک شوہر کی اسپتال میں ڈاکٹر سے ملنے کے انتظار میں بھاری حاملہ بیوی کو اپنی…

3 دن

ٹیوٹا کی نئی کار،جسے چارجنگ کی بھی ضرورت نہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا کی جانب سےشمسی توانائی سے چلنے والی برقی کار کو جدید بنانے پر کام…

3 دن

ایک کیلے کی قیمت 1کروڑ 80 لاکھ روپے

کیلا ایک ایسا پھل ہے جو پورا سال مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے اور مناسب قیمت کے باعث…

4 دن
ایک کیلے کی قیمت 1کروڑ 80 لاکھ روپے

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

3 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

2 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

2 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

1 گھنٹہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے