بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

سویڈن میں آدھی رات کو چیخنے کے پیچھے کیا کہانی ہے

Tariq Tariq
575 Views 0 6 مہینے
Posted at 26 جولائی-2019

سویڈن کے شہر اپسالا میں فلوگسٹا کے مقام پر رات کے 10 بجے روز لوگ گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں کھول کر زور سے چیختے ہیں اور یہ رسم 40 سال سے جاری ہے

سویڈن میڈیا کے مطابق 1970 میں کچھ طالبعلموں نے ڈپریشن بھگانے کے لیے چیخنا شروع کیا اور یہ چیز ایک رسم بن گئی اردگرد کے علاقے کے لوگ بھی 10 بجے کے قریب گھر کے دروازے اور کھڑکیاں کھول کر چیختے ہیں یہ رسم 2006 میں دم توڑ گئی تھی لیکن اب پھر سے چند طالبعلم اس رسم کو زندہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ایسے کرنے سے دل کا بوجھ ہلکا ہو سکے

متعلقہ خبریں

کراچی کے سمندر پر ماہی گیر نے 40 لاکھ مالیت کی دو…

کراچی کے ماہی گیر ابراہیم حیدری نے بحیرہ عرب کے ساحل کے قریب نیاب مچھلی پکڑی ہے۔ میڈیا…

5 دن

کوئٹہ میں جہاز برف میں جم گیا

رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شدید برفباری کی…

6 دن

زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے…

آسٹریلوی حکام کی جانب سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی…

2 ہفتے
زیادہ پانی پینے کی وجہ سے 10 ہزار اونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ

ہفتے میں 4 دن اور روزانہ 6 گھنٹے کام،حکومت کا زبردست فیصلہ

فن لینڈ کی نو منتخب وزیر اعظم سنا میرین نے ملک میں ہفتے میں صرف 4 دن کام…

2 ہفتے

تازہ ترین

ملک میں آٹے کا بحران سپلائی کی وجہ سے پیش آیا۔ وفاقی…

وفاقی وزیر خوراک خسروبختیار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے گندم کی…

5 گھنٹے

شہباز شریف کا آٹے کے بحران پر انکوائری کرنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آٹے کے بحران پر انکوائری کی…

4 گھنٹے

نیب شور مچانے کی بجائے کام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب شور نہیں…

3 گھنٹے

عمران خان گندم بحران پر قوم سے معافی مانگیں۔ وزیراطلاعات سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے