بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

زرداری نےعمران خان حکومت گرانے کا چیلنج کر دیا

paktv Avatar
669 Views 0 1 سال
زرداری نےعمران خان حکومت گرانے کا چیلنج کر دیا
Posted at 4 اپریل-2019

گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا اب وقت آگیا ہے کہ حکمرانوں کو ایوانوں سے باہر نکال دیں اور ان کے خلاف اب بڑی تحریک شروع کی جائے گی۔آصف علی زرداری نے کہا کہ مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ یہ مجھے گرفتار کرنے کے لئے آٹھوریں ترمیم کو ختم کریں گے۔

انہوں نے کہا میں جیل میں ہوں یا باہر لیکن پیپلز پارٹی کی حکومت ان کو ختم کرکے رہے گی اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں اسلام آباد جانا ہو گا اور ان کے خلاف بڑی تحریک شروع کریں گے۔زرداری نے جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ ملک میں اس وقت مہنگائی کا طوفان ہے عام آدمی ان سے تنگ آنا شروع ہو چکا ہے یہ سلیکٹد حکومت ہے ان سے خاک کام ہو گا۔

بجلی ،پٹرول ،گیس سب مہنگا کر دیا کل یہ کہتے تھے ہم عوام کو ریلیف دیں گے کہاں ہے وہ ریلیف ۔ ہم عوام کے ساتھ یہ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے اب وقت آگیا ہے کہ ان کو گھر بھیجا جائے۔

جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے زرداری نے کہا کہ بھٹو کو چالیس برس ہو گئے شہید ہوئے لیکن آج بھی وہ لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔پیپلز پارٹی نے عوام کی خدمت کے۔

گڑھی خدا بخش میں زرداری جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے