بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

ریسلنگ کے سب سے بڑے ’’ریسلمینیا 35‘‘ مقابلے کل منعقد ہوں گے

paktv Avatar
787 Views 0 1 سال
ریسلنگ کے سب سے بڑے ’’ریسلمینیا 35‘‘ مقابلے کل منعقد ہوں گے
Posted at 6 اپریل-2019

امریکہ۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کیکیلنڈر ائر میں منعقد ہونیوالے سالانہ 11 ایونٹس میں ریسلمینیا کو سب سے بڑے مقابلوں کا درجہ حاصل ہے۔ کل 7 اپریل کو ریسلمینیا 35 کے لئے کل 35 مقابلے لڑے جائیں گے۔ سب بڑا مقابلہ ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائل کیلئے بروک لیزنر اور سیتھ رولنز کے درمیان لڑا جائیگا جبکہ دوسرا بڑا مقابلہ ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن ڈینیئل برائن اور سیاہ فام کوفی کنگ کے درمیان لڑا جائے گا جبکہ خواتین کی عالمی چیمپئن شپ رونڈا روزی، چارلوٹی فلیئر اور بیکی لائینچ کے درمیان ٹرپل تھریٹ مقابلہ لڑا جائیگا۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں سب سے زیادہ 22 مرتبہ ریسلمینیا مقابلوں میں مسلسل ناقابل رہنے والے انڈرٹیکر ریسلمینیا 35 میں ایکشن میں دکھائی دیں گے یا پھر وہ رنگ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ گئے ہیں۔ شائقین کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے افق پر چھائی ہوئی تمام افواہیں کا جواب کل 7 اپریل کو مل جائیگا۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے