بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

ورلڈ کپ کے لئیے کرکٹ ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو ہوگا

paktv Avatar
672 Views 0 1 سال
ورلڈ کپ کے لئیے کرکٹ ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو ہوگا
Posted at 4 اپریل-2019

سلیکشن کمیٹی نے مکی آرتھر کی مشاوت سے 23کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کے لئے بلا لیا۔فٹنس ٹیسٹ15سے 16اپریل کو لاہور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوں گے۔ورلڈکپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان 18اپریل کو ہو گا۔ٹیم ورلڈکپ کھیلنے کے لئے 23اپریل کو انگلینڈ روانہ ہو گی۔

پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 31مئی کو ویسٹ اندیز کے خلاف کھیلے گا۔

فٹنس ٹیسٹ میں شامل کھلاڑیوں کے نام سرفرازاحمد،عابدعلی،آصف علی،،بابر اعظم،فخر زمان،فہیم اشرف،حارث سہیل،حسن علی،عماد وسیم،امام الحق شامل ہیں۔

کھلاڑیوں میں جنید خان،محمد عباس،محمد عامر،محمد حفیظ،محمد حسنین ،محمد نواز،محمد رضوان،شاداب خان،شاہین شاہ آفریدی،شان مسعود،شعیب ملک،عثمان ثنواری،اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے