بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

ورلڈکپ کیلئے 13 کھلاڑی فائنل، حفیظ اور آصف میں ٹائی

paktv Avatar
778 Views 0 1 سال
پاکستان ٹیم 31 مئی سے ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈکپ میں اپنی مہم جوئی کا آغاز کرے گی
Posted at 6 اپریل-2019

لاہور۔ برطانیہ میں کھیلے جانیوالے کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کیلئے 13 کرکٹرز کے نام فائنل کر لئے گئے، آل راؤنڈر محمد حفیظ اور محمد آصف میں ٹائی پڑ گئی ہے جبکہ فاسٹ باؤلرز عثمان شنواری اور محمد حسنین میں سے ایک پاکستان سکواڈ کا حصہ ہو گا۔ ورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ میں اوپنرز میں فخر زمان، امام الحق اور عابد علی کے نام شامل ہیں، آل راؤنڈر میں فہیم اشرف، شاداب خان اور عماد وسیم شامل ہیں۔ مڈل آرڈر بلے بازوں میں شعیب ملک، حارث سہیل اور کپتان سرفراز احمد کے نام شامل کئے گئے ہیں۔

پاکستان ٹیم 31 مئی سے ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈکپ میں اپنی مہم جوئی کا آغاز کرے گی

فاسٹ باؤلرز میں محمد عامر، حسن علی اور شاہین آفریدی کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں۔ فٹنس ٹیسٹ کے بعد 15 رکنی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو چیف سلیکٹر انضمام الحق کریں گے۔ پاکستان ٹیم 31 مئی سے ویسٹ انڈیز کیخلاف ورلڈکپ میں اپنی مہم جوئی کا آغاز کرے گی۔ دو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت 15 جون کو ایک دوسرے مدمقابل ہوں گے۔ واضح رہے آسٹریلوی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کر رہی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ پانچ مرتبہ ورلڈکپ جیتنے کا اعزاز آسٹریلوی ٹیم کے پاس ہے۔ پاکستان نے 1992ء کا عالمی کپ موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں جیتا تھا۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے