بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-September-2020

وزراء کی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم ہاؤس کو ارسال

paktv Avatar
543 Views 0 1 سال
Posted at 19 اپریل-2019

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کے بعد اب پنجاب کابینہ کے وزراء کے قلمدان بھی تبدیل کئے جانے کا امکان بھی ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چند روز میں پنجاب وزراء کے بارے میں اہم فیصلے کریں گے۔ پہلے مرحلے میں بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ سے تبدیلی کی ابتدا ہو چکی ہے۔ وزراء کی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم ہاؤس کو ارسال کر دی گئی ہے۔ پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرور بھی آج وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ ا

وزیراعظم پنجاب میں بعض وزرا کی کارکردگی سے خوش نہیں

نہیں آج ذاتی طیارے پر لاہور پہنچنا تھا مگر وزیراعظم کی ہدایت پر ان کے طیارے کا رخ اسلام آباد کی طرف کر دیا گیا۔ اسلام آباد پہنچتے ہی وہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم گورنر پنجاب سے بیوروکریسی اور وزراء کے کارکردگی کے بارے میں مشاورت کریں گے۔ یہ افواہیں بھی گردش کر رہی ہیں کہ وزیراعظم پنجاب میں بعض وزرا کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔ ان کی کارکردگی پر کئی مرتبہ ناپسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے