بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

وزیراعلی پنجاب اب سب سے زیادہ پیسے جیب میں ڈالیں گے

admin Avatar
655 Views 0 1 سال
وزیراعلی پنجاب اب سب سے زیادہ پیسے جیب میں ڈالے گے
Posted at 13 مارچ-2019

پنجاب، وزراء اور اسپیکر, ڈپٹی اسپیکر پرقسمت مہربان

عمران خان کا وسیم اکرم پلس کچھ زیادہ ہی فاسٹ نظر آ نے لگے، ایوان میں دیگر اراکان سے کم تنخواہ والے وزیراعلی اب سب سے زیادہ پیسے جیب میں ڈالے گے۔

قسمت کی دیوی وزیر اعلی پنجاب، وزراء اور اسپیکر, ڈپٹی اسپیکر پر مہربان ہو گئی. وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی تنخواہ اور مراعات 59 ہزار ماہانہ سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار کردی گئی جبکہ وزیر اعلی کے مہمانوں کی تواضع کرنے کے الاؤنس بھی 20 ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار کردیئے گے۔

chief minister punjab

سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تںخواہ

اسپیکر کی تنخواہ 59 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ 75 ہزار روپے ہو گئی اور مہمان داری الاؤنس 12 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے ماہانہ کردیئے جبکہ ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہ 38 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ 65 ہزار روپے ماہانہ کردی گئی اور ان کے مہمان داری الاؤنس بھی 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار کردیا گیا۔

speaker punjab assembly
Deputy speaker punjab assembly

پنجاب وزرا کی تنخواہوں میں بھی اضافہ

پنجاب وزراء کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے وزراء کی ماہانہ تنخواہیں 45 ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کر 1 لاکھ 85 ہزار روپے کردی گئی ہیں اور مہمان داری الاؤنس 10 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار روپے کردیئے ۔

اگر اضافہ نہ ہوا تو مزدوروں اور اسمبلی کے باہر بیٹھے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

4 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے