بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-September-2020

وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے اپنا عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا

paktv Avatar
625 Views 0 1 سال
Posted at 18 اپریل-2019

اسد عمر کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے وزیر پٹرولیم اینڈ گیس غلام سرور خان سے ناقص کارکردگی پر استعفی مانگ لیا ہے۔

لیکن غلام سرور خان نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے ان کا کہنا ہے میری کارکردگی بہت سے وزرا سےاچھی ہے اگر مجھے عہدہ سے ہٹایا گیا تو میں پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ دوں گا۔

دوسری جانب ایک اور نجی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کو کابینہ سے نکالا نہیں جائے گا بلکہ ان کی وزارت تبدیل کردی جائے گی اور انہیں ایوایشن کا وزیر بنائے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے