بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس،سول اورعسکری قیادت بھی موجود

admin Avatar
629 Views 0 1 سال
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس،سول اورعسکری قیادت بھی موجود
Posted at 27 مارچ-2019

عمران خان کی زیر صدارت اہم اعلی سطح کا اجلاس ہوا ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس پی آر سمیت وفاقی وزرا بھی موجود تھے۔

اس اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کو ملکی صورتحال،پاک بھارت کشیدگی ،اور نیشنل ایکشن پلان کے احوالے سے بتایا گیا۔اس کے علاوہ وزیر اعظم کو کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی پر بھی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ اب نیا پاکستان بن چکا ہے کسی کو بھی ملک میں دہشت گردی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے اور افغانستان میں امن سے ہی پورے خطے میں امن ممکن ہو گا۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین اور مثالی تعلقات چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے پاک بھارت کشیدگی پر کہا کہ جب تک بھارت میں انتخابات نہیں ہو جاتے اس وقت تک بھارت پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا کیونکہ مودی الیکشن جیتنے کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے ۔اور کہا گیا کہ بھارت پر کڑی نظر رکھی جائے۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے