بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

وزیراعلی پنجاب کو عمران خان نے ایک موقع اور دے دیا

admin Avatar
619 Views 0 1 سال
وزیر اعظم اور وزیر اعلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
Posted at 19 مارچ-2019

وزیر اعظم عمران خان عثمان بزدار سے سخت ناراض

وزیر اعظم عمران خان پنجاب میں اسمبلی اراکین اور وزیر اعلی کی تنخواہوں میں اضافے پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے شدید ناراض ہیں۔

عثمان بزدار کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

عمران خان نے ناراضگی کے باوجود عثمان بزدار کو ایک موقع اور دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ملاقات میں عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب سے کہا کہ وہ گورننس سے میں بہتری اور کرپشن کے خلاف اقدامات کریں۔

عمران خان اراکین اسمبلی اور وزیر اعلی کی تنخواہوں میں اضافے پر ناراض تھے

یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی اور وزیر اعلی کی تنخواہوں میں اضافہ پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا اور سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر پیغام میں کہا تھا کہ عوام کو بنیادی ضروریات دینے میں کامیاب ہو نہیں رہے اور ایسے حالات میں اسمبلی اراکین کی تنخواہوں میں اضافہ عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان

عثمان بزدار کو کرپٹ افسران کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایت جاری

اس کے علاوہ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ بیوروکریسی میں بھی بدعنوان افسروں کے خلاف کاروائی کریں۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے 20افسران کے خلاف بھی کاروائی کرنے کے لئے فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے