بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

وزیراعظم کے دورہ ایران کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں

paktv Avatar
687 Views 0 1 سال
وزیراعظم کے دورہ ایران کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں
Posted at 10 اپریل-2019

اسلام آباد۔ دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان جلد ایران کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کی تاریخ کا تعین کرنے پر کام ہو رہا ہے۔ شنید ہے کہ یہ دورہ رواں ماہ اپریل میں ہی ہو گا۔ وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران پہلے ہی متوقع تھا لیکن پاک ایران سرحد پر ہونیوالے ناخوشگوار واقعات کے نتیجے میں پیدا ہونیوالے تناؤ اور فروری میں ایرانی پاسداران انقلاب پر ہونیوالے حملے کی وجہ سے دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ آ گیا

اس دورے کا مقصد سعودی عرب اور ایران سے تعلقات میں توازن برقرار رکھنا بھی ہے

جس کی وجہ سے حکام پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کو حتمی شکل دینے نہیں پائے تھے۔ واضح رہے اب دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں خاصی کمی آ گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کیلئے موزوں تاریخ پر کام ہو رہا ہے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اس دورے کا ایک مقصد سعودی عرب اور ایران سے تعلقات میں توازن برقرار رکھنا بھی ہے۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے